نیلم ویلی(کشمیر ڈیجیٹل)زیریں نیلم بانڈی کے مقام پر سوزوکی ٹی اے 435 کو حادثہ ایک شخص موقع پر جان کی باری ہار گیا جبکہ ایک نوجوان شدید زخمی ہوگیا ۔
ابتدائی رپورٹ کے مطابق سوزوکی میں سوار دو اشخاص میں سے ایک شدید زخمی کو جھمبر شفٹ کر دیا گیا ہے
مزید یہ بھی پڑھیں:آزاد کشمیر اور ملک بھر میں افطار کے اوقات جاری، جانیں آپ کے شہر میں افطاری کب ہوگی؟
جبکہ ڈیڈ باڈی کو ریکور کرتے ہوئے اس کو بھی جھمبر ہسپتال میں شفٹ کردیا گیا ۔ دونوں متاثرہ افراد کا تعلق دونوں چہلہ بانڈی مظفرآباد سے بتایا جا رہا ہے۔
مزید یہ بھی پڑھیں:نیویارک میں آزاد کشمیر کی بیٹی کا بڑا اعزاز: فائزہ علی کمشنر برائے امورِ مہاجرین مقرر
حادثے میں سید ثقلین کاظمی ولد نائب حسین شاہ بعمر 22 سال حادثے میں موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا
مزید یہ بھی پڑھیں:پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کا استعفیٰ، کپتان عماد شکیل بٹ پر 2 سال کی پابندی
تفصیلات کے مطابق ابتدائی رپورٹ کے مطابق سوزوکی میں سوار دو اشخاص میں سے عاصم کاظمی ولد اقبال حسین شاہ بعمر 26سال جو کہ شدید زخمی کو قریب ترین ہسپتال جھمبر شفٹ کر دیا گیا




