دنیا کو جوہری ہتھیار نہ بنانےکا یقین دلانے کیلئے تیار ہیں، ایرانی صدر
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران عالمی برادری کو یہ یقین دہانی کرانے کیلئے تیار ہے کہ وہ جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش نہیں کر رہا ہے اور نہ ہم خطے میں بدامنی چاہتے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اسلامی جمہوری ایران براڈکاسٹنگ (آئی آر آئی بی) کے دورے کے موقع […]
دنیا کو جوہری ہتھیار نہ بنانےکا یقین دلانے کیلئے تیار ہیں، ایرانی صدر Read More »









