عالمی برادری

والد کو بچایا جائے، یاسین ملک کی بیٹی رضیہ سلطانہ کی عالمی برادری سے اپیل

اسلام آباد:حریت رہنما محمد یاسین ملک کی 13 سالہ بیٹی رضیہ سلطانہ نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ فوری مداخلت کرے تاکہ ان کے والد کو سیاسی انتقام کے تحت دی جانے والی سزا سے بچایا جا سکے۔ رضیہ سلطانہ نے اپنے ویڈیو پیغام میںعالمی طاقتوں بشمول چین و امریکا اور انسانی […]

والد کو بچایا جائے، یاسین ملک کی بیٹی رضیہ سلطانہ کی عالمی برادری سے اپیل Read More »

مسئلہ کشمیر کا حل نہ ہونا عالمی برادری کا دہرامعیارہے،اسحاق ڈار

نیویارک:نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ فلسطین اور کشمیر کا مسئلہ حل نہ ہونا عالمی برادری کا دہرا معیار ظاہر کرتا ہے، پاکستان نے ہمیشہ تنازعات کے بجائے سفارت کاری کو ترجیح دی۔ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان اقوامِ متحدہ

مسئلہ کشمیر کا حل نہ ہونا عالمی برادری کا دہرامعیارہے،اسحاق ڈار Read More »

غزہ و کشمیر میں مظالم، اقوام متحدہ بھارت و اسرائیل کو جوابدہ بنائے: ماہرین کا مطالبہ

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 59ویں اجلاس کے موقع پر جنیوا میں منعقدہ این ایچ آر سی کے سائیڈ لائن سیمینار میں ماہرین نے بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر اور غزہ میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر عالمی برادری سے سخت احتساب اور فوری مداخلت کا مطالبہ کیا۔ یہ

غزہ و کشمیر میں مظالم، اقوام متحدہ بھارت و اسرائیل کو جوابدہ بنائے: ماہرین کا مطالبہ Read More »

ایس سی او کانفرنس میں سبکی پربھارت تلملا اٹھا،عالمی برادری مسئلہ کشمیر حل کرائے، خواجہ آصف

بیجنگ/اسلام آباد: ایس سی او کانفرنس میں بھارت کو اس وقت سبکی کا سامنا کرنا پڑا جب بھارتی کوششوں کے باوجود مشترکہ اعلامیہ میں پہلگام واقعہ کا ذکر نہ کیا گیا جس پر بھارتی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے مشترکہ اعلامیہ پردستخط کرنے سے انکار کردیا۔ بھارتی وزیر دفاع کی تقریر کے بعد وزیر دفاع

ایس سی او کانفرنس میں سبکی پربھارت تلملا اٹھا،عالمی برادری مسئلہ کشمیر حل کرائے، خواجہ آصف Read More »

عالمی برادری پاک بھارت کشیدگی کو جنگ کی طرف جانے سے روکے، صدر آزادکشمیر

اسلام آباد:صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق صدر سردار مسعود خان کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات،مسئلہ کشمیر اور مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی ظلم و بربریت پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ دونوں رہنماؤں نے مقبوضہ کشمیر پہلگام میں سیاحوں پر ہونے والی فائرنگ کے واقعہ کی

عالمی برادری پاک بھارت کشیدگی کو جنگ کی طرف جانے سے روکے، صدر آزادکشمیر Read More »