لائن آف کنٹرول پر غریب شہری کی 22 بکریاں غلطی سے سرحد پار گئیں، انڈین آرمی نے قبضے میں لے لیں
حویلی کہوٹہ، آزاد جموں و کشمیر کے سرحدی گاؤں کیرنی سے ایک افسوسناک اور تشویشناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں لائن آف کنٹرول کے قریب چرتے ہوئے ایک غریب اور سفید پوش مقامی شہری کی 22 بکریاں غلطی سے سرحد پار مقبوضہ کشمیر کی حدود میں چلی گئیں۔ مقبوضہ وادی میں تعینات انڈین آرمی کی […]









