ریڈزون،زیروپوائنٹ تک ایکسپریس وے ٹریفک کیلئے بند، ایڈوائزری جاری
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسلام آباد پولیس کی جانب سے ٹریفک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا کہ ریڈزون اور توسیعی ریڈزون ہر قسم کی ٹریفک کیلئے مکمل طور پر بند رہے گا۔ سماجی رابطوں ایکس پر اسلام آباد پولیس کی جانب سے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا کہ کورال سے زیرو پوائنٹ تک ایکسپریس وے ہر قسم […]
ریڈزون،زیروپوائنٹ تک ایکسپریس وے ٹریفک کیلئے بند، ایڈوائزری جاری Read More »









