9 مارچ سے 16 مارچ تک بارش ،برفباری کا امکان، ایڈوائزری جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل شجاعت میر)سٹیٹ ڈیزاٹر منجمنٹ اتھارٹی نے 9 مارچ سے 16 مارچ تک ویدر ایڈوئزری جاری کر دی سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اٹھارٹی کے مطابق 9 مارچ کی شام سے کم ہوا کا دباؤ شمالی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ نو مارچ سے بارہ مارچ تک درمیانی درجے سے شدید درجہ تک بارش […]

9 مارچ سے 16 مارچ تک بارش ،برفباری کا امکان، ایڈوائزری جاری Read More »