13دنوں میں شکایات کا ازالہ کیا جائے، ایڈوائزر وفاقی محتسب کا سٹیٹ لائف کو حکم
مظفرآباد: وفاقی محتسب ریجنل آفس مظفرآباد میں منگل کو پاکستان بیت المال کے خلاف کی جانے والی 18شکایات جبکہ سٹیٹ لائف انشورنس کی جانب سے کی جانے والے 4شکایات کے ازالہ کی سماعت ہوئی۔ وفاقی محتسب آزادکشمیر کے ایڈوائزر سردار جاوید ایوب نے سماعت کی۔ اس موقع پر پاکستان بیت المال کی جانب سے اسسٹنٹ […]
13دنوں میں شکایات کا ازالہ کیا جائے، ایڈوائزر وفاقی محتسب کا سٹیٹ لائف کو حکم Read More »


