ایران کے اسرائیل پر حملے کا دوسرارائونڈ، مزید300میزائل داغ دیئے
ایران کی جانب سے جوابی کارروائی شروع کردی گئی ہے اور اسرائیل پردوسرے مرحلے میں مزید300 بیلسٹک میزائل داغے گئے ہیں۔ عرب میڈیا نے اسرائیلی اخبار ہارٹز کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اسرائیل پر ایران کے تازہ حملوں میں 15 افراد زخمی ہوئے ہیں، رپورٹ میں بتایا گیا کہ تمام 15 افراد وسطی […]
ایران کے اسرائیل پر حملے کا دوسرارائونڈ، مزید300میزائل داغ دیئے Read More »









