حملہ

عمان کے قریب کارگو جہاز پر حملہ،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہو گیا

عمان کے جنوب مشرقی ساحلی علاقے میں کارگو جہاز پر پروجیکٹائل حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ برطانوی میری ٹائم ایجنسی کی جانب سے بتایا گیا کہ عمان سے ساڑھے 7 ناٹیکل میل کے فاصلے پر موجود جہاز پر حملے کی اطلاع ہے، نامعلوم پروجیکٹائل کے حملے سے جہاز […]

عمان کے قریب کارگو جہاز پر حملہ،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہو گیا Read More »

راولاکوٹ، کالعدم ایکشن کمیٹی کا حملہ،4اہلکار شہید، 20سے زائد زخمی،آئی جی کا سخت انتباہ جاری

راولا کوٹ:انسپکٹر جنرل پولیس آزاد جموں و کشمیر نے راولا کوٹ میں کا لعدم ایکشن کمیٹی سے وابستہ مسلح شر پسند عناصر کی جانب سے قانون نافذ کرنے والے افسران اور اہلکاروں پر پیشگی منصوبہ بندی کے تحت فائرنگ، امن و امان کو سبوتاژ کرنے اور سی ایم ایچ راولا کوٹ پر حملے کی شدید

راولاکوٹ، کالعدم ایکشن کمیٹی کا حملہ،4اہلکار شہید، 20سے زائد زخمی،آئی جی کا سخت انتباہ جاری Read More »

ہٹیاں بالا : جنگلی سوروں کا حملہ، ایک شخص جاں بحق، دوسرا شدید زخمی

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل) ہٹیاں بالا میں جنگلی سوروں کے حملے میں ایک شخص جاں بحق، دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق چکار، سربالا سلمیہ میں جنگلی سوروں کے حملے کے نتیجے میں ایک شہری جان کی بازی ہار گیا جبکہ دوسرا شخص شدید زخمی ہوگیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:راجہ فاروق حیدر خان کی رٹ

ہٹیاں بالا : جنگلی سوروں کا حملہ، ایک شخص جاں بحق، دوسرا شدید زخمی Read More »

ناظم اعلیٰ جنگلات پر حملہ، ملازمین کا احتجاج،پولیس کو ایف آئی آر کیلئے درخواست دیدی

مظفرآباد:ناظم اعلی جنگلات آزادکشمیر ملک اسد محمودپر قاتلانہ حملہ کیخلاف محکمہ جنگلات کے ملازمین سراپااحتجاج بن گئے اور انتظامیہ کو ملزم کیخلاف کارروائی کیلئے وارننگ دیدی ہے۔ مظفرآباد محکمہ جنگلات آزاد کشمیر کے ناظم اعلیٰ کو مبینہ دھمکیاں دینے کے واقعے پر ضلعی انتظامیہ اور پولیس متحرک ہو گئی۔ یہ بھی پڑھیں:پونچھ اور وادی نیلم

ناظم اعلیٰ جنگلات پر حملہ، ملازمین کا احتجاج،پولیس کو ایف آئی آر کیلئے درخواست دیدی Read More »

جہلم ویلی، پاہل میں دن دیہاڑے ریچھ کا حملہ، شہری شدیدزخمی

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل)جہلم ویلی کی یونین کونسل پاہل کے علاقہ بلا سیٹھوکی ڈنگ ڈھوک میں دن دیہاڑے ریچھ نے نوجوان پر حملہ کر کے شدید زخمی کردیا۔ پاک آرمی کے جوانوں اور محکمہ صحت کے ملازمین نے ریسکیو کارروائی کرتے ہوئے زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا نوجوان کو ہسپتال منتقل کردیا۔ یہ

جہلم ویلی، پاہل میں دن دیہاڑے ریچھ کا حملہ، شہری شدیدزخمی Read More »

گیس فیلڈ پر حملہ،قطر نے 2ایرانی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا

قطر نے ایرانی سفارت خانے کے ملٹری اور سکیورٹی اتاشیوں اور ان کے عملے کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا۔ قطر کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملٹری اور سکیورٹی اتاشیوں کے ساتھ ان کے عملے کو بھی ناپسندیدہ قرار دیتے ہوئے حکم دیا گیا ہے

گیس فیلڈ پر حملہ،قطر نے 2ایرانی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا Read More »

ایران پر حملہ، امریکا کو 100گھنٹوں میں کتنے ارب ڈالر کا نقصان ہوا؟امریکی ادارے کا بڑا انکشاف

امریکی تھنک ٹینک مطابق ایران کے خلاف جاری جنگ میں امریکا کے یومیہ لاکھوں ڈالرز خرچ ہو رہے ہیں جس میں اسلحہ، دفاعی نظام اور آپریشنل اخراجات شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق طویل مدتی جنگ امریکی معیشت کے لیے ایک بڑا بوجھ بن سکتا ہے۔ سینٹر فار اسٹریٹجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز (سی ایس آئی ایس)

ایران پر حملہ، امریکا کو 100گھنٹوں میں کتنے ارب ڈالر کا نقصان ہوا؟امریکی ادارے کا بڑا انکشاف Read More »

پاک فضائیہ کا بگرام ایئربیس پر حملہ، طیاروں، ہیلی کاپٹرز سمیت اہم عسکری سازوسامان تباہ،افغان وزارت دفاع کا اعتراف

افغان طالبان وزارتِ دفاع کی جاری کردہ ڈیمیج رپورٹ میں بگرام ایئر بیس پر پاکستانی فضائیہ کے حملے سے ہونے والی تباہی کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق حملے میں بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز، ہرکولیس کارگو طیارہ، ٹوکانو طیارہ، بکتر بند گاڑیاں اور دیگر اہم عسکری سازوسامان تباہ ہوا۔ یہ بھی پڑھیں: پاک

پاک فضائیہ کا بگرام ایئربیس پر حملہ، طیاروں، ہیلی کاپٹرز سمیت اہم عسکری سازوسامان تباہ،افغان وزارت دفاع کا اعتراف Read More »

ایران پر اسی ہفتے حملہ ہو سکتا، امریکی میڈیا، تہران نے آبنائے ہرمز میں راکٹ لانچ کرنے کا منصوبہ بنا لیا

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ امریکی فوج اس ہفتے کے آخر تک ایران پر حملہ کرسکتی ہے تاہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بارے میں ابھی تک حتمی فیصلہ نہیں کیادوسری طرف ایران نے آبنائے ہرمز میں بحری مشقوں کے بعد آج راکٹ لانچ کرنے کا نوٹم جاری کردیا ہے۔ امریکی میڈیا نے حکام کا

ایران پر اسی ہفتے حملہ ہو سکتا، امریکی میڈیا، تہران نے آبنائے ہرمز میں راکٹ لانچ کرنے کا منصوبہ بنا لیا Read More »

مستونک جیل پر حملہ، قیدیوں کو چھڑانے کی خبریں جھوٹ،پرانی ویڈیوز پھیلائی جا رہی ہیں

کالعدم بی ایل اے کی جانب سے مستونگ سینٹرل جیل پر حملہ اور متعدد قیدیوں کے چھڑانے کی خبریں جھوٹی ہیں ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بی ایل اے کے اکاؤنٹ سوشل میڈیا پہ جو ویڈیو چلا رہے ہیں وہ 2021 کی ہیں ۔ یہ بھی پڑھیں:گوادر اور نوشکی میں بی ایل اے کے مزید

مستونک جیل پر حملہ، قیدیوں کو چھڑانے کی خبریں جھوٹ،پرانی ویڈیوز پھیلائی جا رہی ہیں Read More »