حملہ

نیئر بخاری

پریس کلب پر حملہ ، پیپلز پارٹی صحافی برادری کیساتھ کھڑی ہے : نیئر بخاری

اسلام آباد : سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز سید نیئر حسین بخاری نے نیشنل پریس کلب میں صحافیوں پر پولیس تشدد کی شدید مذمت کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل پریس کلب کی حدود کے اندر پولیس کا صحافیوں پر تشدد قابل مذمت ہے، پیپلز پارٹی صحافی برادری کے ساتھ اظہار یکجہتی […]

پریس کلب پر حملہ ، پیپلز پارٹی صحافی برادری کیساتھ کھڑی ہے : نیئر بخاری Read More »

گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ، کولمبیا بھی اسرائیل کیخلاف میدان میں آگیا

کولمبیا (کشمیرڈیجیٹل)کولمبیا ئی صدر گستاوو پیٹرو نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے لیے امداد لے جانے والی گلوبل صمود فلوٹیلا کے عملے میں شامل دو کولمبیائی خواتین کی گرفتاری کے بعد ملک میں موجود تمام اسرائیلی سفارت کاروں کو ملک بدر کیا جا رہا ہے۔ اناطولیہ ایجنسی کے مطابق، فلوٹیلا میں شامل مانویلا بیڈویا

گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ، کولمبیا بھی اسرائیل کیخلاف میدان میں آگیا Read More »

قطری وزیراعظم

اسرائیل کو حملے کا بھر پور جواب دیں گے : قطری وزیراعظم کا اعلان

قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے دوحا میں اسرائیلی فضائی حملے کو ریاستی دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک حملے کا جواب دینے کے حق کو ہرگز نظر انداز نہیں کرے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ محض بیانات اور مذمتیں کافی نہیں اور اسرائیل کے خلاف

اسرائیل کو حملے کا بھر پور جواب دیں گے : قطری وزیراعظم کا اعلان Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ

قطر پر حملہ اسرائیل وزیر اعظم کا فیصلہ تھا ، ہمارا نہیں : ٹرمپ

واشنگٹن (کشمیر ڈیجیٹل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قطر پر کسی بھی حملے کیلئے اپنی غیر ذمہ داری کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا تھا ہمارا نہیں ۔ صدر ٹرمپ نے قطر کے ساتھ امریکہ کے مضبوط تعلقات اور خطے میں امن قائم کرنے کی کوششوں پر

قطر پر حملہ اسرائیل وزیر اعظم کا فیصلہ تھا ، ہمارا نہیں : ٹرمپ Read More »

وزیر حکومت کی اہلیہ کا کارکنوں کے ہمراہ ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال پٹہکہ پر حملہ

مظفرآباد:وزیر حکومت سردار جاوید ایوب کی اہلیہ اور سابق وزیر حکومت محترمہ صدف شیخ کا اپنے کارکنوں کے ہمراہ پٹہکہ ہسپتال کے ایم ایس پر حملہ، ایک بچہ زخمی ہوگیا۔ سابق وزیرحکومت نے مبینہ طور پر من پسند تقرریاں نہ ہونے پر ایم ایس پر حملہ کیا جس پر مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر

وزیر حکومت کی اہلیہ کا کارکنوں کے ہمراہ ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال پٹہکہ پر حملہ Read More »

پہلگام میں حملہ کرنیوالے پاکستانی نہیں بھارتی تھے،انڈین سابق وزیرداخلہ نے بھانڈہ پھوڑ دیا

بھارت کے سابق وزیر داخلہ پی چدمبرم نے کہا ہے کہ پہلگام دہشت گردانہ حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔ ایک انٹرویو میں بھارت کے سابق وزیر داخلہ پی کے چدمبرم نے کہا کہ آخر بھارتی حکومت یہ کیوں سمجھتی ہے کہ پہلگام واقعے میں ملوث دہشت گرد پاکستان سے

پہلگام میں حملہ کرنیوالے پاکستانی نہیں بھارتی تھے،انڈین سابق وزیرداخلہ نے بھانڈہ پھوڑ دیا Read More »

ٹرمپ نے ایران پر حملے کی منظوری دے دی، حتمی فیصلہ باقی ہے: امریکی میڈیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے تاہم حتمی حکم تاحال جاری نہیں کیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ ایران کو جوہری پروگرام ترک کرنے کا موقع دینا چاہتے ہیں۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے بدھ کو اپنی رپورٹ میں تین باخبر ذرائع

ٹرمپ نے ایران پر حملے کی منظوری دے دی، حتمی فیصلہ باقی ہے: امریکی میڈیا Read More »

ایران کا اسرائیل پر 12 واں حملہ، سیجل 2 میزائل داغ دیئے

تہران: ایران نے اسرائیل پر تازہ میزائل حملے میں پہلی بار ’سجیل2‘ میزائل کا استعمال کیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل پر تازہ میزائل حملے پہلی بار دور مار ’سجیل‘ بیلسٹک میزائل کا استعمال کیا ہے جو ڈو اسٹیج سالڈ فیول میزائل ہے۔ عسکری نامہ نگار

ایران کا اسرائیل پر 12 واں حملہ، سیجل 2 میزائل داغ دیئے Read More »

balistic misile

ایران کا اسرائیل پرایک اور حملہ، تل ابیب اور حیفہ پر میزائل و ڈرونز داغ دئیے

تہران/تل ابیب: ایران کی جانب سے اسرائیلی شہر تل ابیب اور حیفہ پر میزائل و ڈرونز سے حملہ کیاگیا ہے۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کا کہنا ہے کہ پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس فورس نے فوج کے ساتھ مل کر اسرائیل پر مشترکہ میزائل اور ڈرون حملہ کیا ہے۔ ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل نے

ایران کا اسرائیل پرایک اور حملہ، تل ابیب اور حیفہ پر میزائل و ڈرونز داغ دئیے Read More »

ایران کا اسرائیل پر جوابی حملہ، کئی عمارتیں تباہ،4صیہونی ہلاک ،63زخمی

ایران نے اسرائیل پر چوتھا حملہ کرتے ہوئے مزید میزائل داغ دئیے ہیں، تل ابیب اور یروشلم میں زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔ ایران کے حملوں میں 4 اسرائیلی ہلاک ہوگئے جبکہ63زخمی ہوئے ہیں۔ ایران نے ہفتہ کی علی الصبح اسرائیل پر چوتھا حملہ کیا ہے جس میں ایک میزائل تل ابیب کے عین

ایران کا اسرائیل پر جوابی حملہ، کئی عمارتیں تباہ،4صیہونی ہلاک ،63زخمی Read More »