تحریک انصاف آزاد کشمیر سے وزیراعظم سمیت 21 منحرف ارکان نکال دیے گئے
مظفرآباد :تحریک انصاف آزاد کشمیر نے پارٹی قیادت کے خلاف بغاوت اور نظریاتی انحراف پر سخت کارروائی کرتے ہوئے وزیراعظم چوہدری انور الحق سمیت 21 منحرف اراکین اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا ہے۔ پارٹی ترجمان سید تبریز کاظمی کے مطابق یہ اقدام پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر صدر […]
تحریک انصاف آزاد کشمیر سے وزیراعظم سمیت 21 منحرف ارکان نکال دیے گئے Read More »






