ایران

بیروت پر حملوں کا جواب، ایران نے اسرائیل پر میزائل داغ دیئے

ایران نے لبنان کے دارالحکومت بیروت پر حملوں کے جواب میں اسرائیل پر میزائل داغ دیئے ہیں۔ اسرائیل فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل فائر کیے گئے ہیں اور فضائی دفاع نظام میزائل حملوں کوناکام بنا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ایران کیساتھ جاری جنگ امریکہ کے مفادات کے […]

بیروت پر حملوں کا جواب، ایران نے اسرائیل پر میزائل داغ دیئے Read More »

امریکی

ایران کیساتھ جاری جنگ امریکہ کے مفادات کے خلاف ہے: امریکی شہریوں کی رائے

امریکہ کے بیشتر شہریوں نے رائے دی ہے کہ ایران کیساتھ جاری جنگ امریکی مفادات کے خلاف ہے ۔ امریکہ میں ایران کے ساتھ جاری کشیدگی اور ممکنہ جنگ کے حوالے سے عوامی رائے پر مبنی ایک تازہ تجزیے میں کہا گیا ہے کہ امریکی شہریوں کی بڑی تعداد اس تنازع کو ملک کے مفاد

ایران کیساتھ جاری جنگ امریکہ کے مفادات کے خلاف ہے: امریکی شہریوں کی رائے Read More »

روس پاکستان کی ایران، امریکا کے مابین ثالثی کا معترف، مکمل حمایت کا اعادہ

روس نے امریکا اور ایران کے درمیان جگ بندی معاہدے پر پاکستانی ثالثی کی حمایت کرتے ہوئے مذاکرات جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے ایران اور امریکا کے درمیان جاری سفارتی کوششوں میں پاکستان کے کردار کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں کشیدگی کم کرنے

روس پاکستان کی ایران، امریکا کے مابین ثالثی کا معترف، مکمل حمایت کا اعادہ Read More »

روسی صدر

امریکا اور ایران میں جاری اختلافات مذاکرات کے ذریعے حل ہونگے : روسی صدر

ماسکو : روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بھارتی میڈیا کو آئینہ دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بڑا خود مختار ملک ہے، کسی کا تابع نہیں ۔ سینٹ پیٹرز برگ انٹرنیشنل اکنامک فورم کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے روسی صدر نے پاکستان سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان

امریکا اور ایران میں جاری اختلافات مذاکرات کے ذریعے حل ہونگے : روسی صدر Read More »

ایران اور روس کا جوہری شعبے میں تعاون کیلئے اربوں ڈالر کا معاہدہ

‏ایران اور روس کے درمیان جوہری شعبے میں تعاون کیلئے 25 ارب ڈالر کا معاہدہ طے پاگیا جسے بڑی پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران اور روس نے 25 ارب ڈالر مالیت کا ایک وسیع ایٹمی تعاون معاہدہ طے کیا ہے، جس کا مقصد تہران کے ایٹمی ڈھانچے کو

ایران اور روس کا جوہری شعبے میں تعاون کیلئے اربوں ڈالر کا معاہدہ Read More »

مسئلہ کشمیر

ایران کے ساتھ ڈیل کی صورت میں سپریم لیڈرسے ملاقات ممکن ،ڈونلڈٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہم نے ایرانی قیادت، نیوی اور فضائیہ کو ختم کر دیا، ایران کی جانب سے امریکی فوج پر حملہ جنگ کے دوبارہ آغاز کا جواز بن سکتا ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ ڈیل کیے بغیر بھی افزودہ یورینیم

ایران کے ساتھ ڈیل کی صورت میں سپریم لیڈرسے ملاقات ممکن ،ڈونلڈٹرمپ Read More »

مسئلہ کشمیر

ایران کیساتھ معاہدہ کے قریب ہیں،ہفتے کے آخر تک پیشرفت متوقع ہے،ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات اچھے جارہے ہیں، ممکن ہے ہفتے کے آخرتک کوئی پیشرفت ہو، ایران کے ساتھ معاہدے پر دستخط کے قریب ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات دنوں میں طے پاسکتے

ایران کیساتھ معاہدہ کے قریب ہیں،ہفتے کے آخر تک پیشرفت متوقع ہے،ٹرمپ Read More »

امریکی وزیر خارجہ

مارکو روبیو کو سینیٹ میں سخت سوالات کا سامنا،ایران سے معاہدہ کی تفصیلات بتا دیں

امریکا کے ڈیموکریٹک سینیٹر کوری بُکر نے وزیرخارجہ مارکو روبیو کو ایران کے معاملے پر آڑے ہاتھوں لیا۔ سینیٹ میں پیشی کے موقع پر کوری بُکر نے کہاکہ آخر امریکا کیوں ایران سے ڈیل کی بھیک مانگ رہا ہے؟ ڈیموکریٹک سینیٹر کوری بُکر نے کہا کہ ڈیل بھی ایسی جسے خود امریکا ہی پہلے کچرے

مارکو روبیو کو سینیٹ میں سخت سوالات کا سامنا،ایران سے معاہدہ کی تفصیلات بتا دیں Read More »

امریکا کے ایران کے فوجی تنصیبات پر حملے، ایران کا بھرپور جوابی وار

امریکا کی جانب سے ایرانی جزیرے قشم میں فوجی تنصیبات پر حملے کیے گئے جس کے بعد پاسداران انقلاب نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ( سینٹ کام) نے ایرانی جزیرے قشم میں فوجی تنصیبات پر حملوں کا دعویٰ کیاہے۔ یہ بھی پڑھیں:ایران کی دھمکی کام کرگئی، ٹرمپ

امریکا کے ایران کے فوجی تنصیبات پر حملے، ایران کا بھرپور جوابی وار Read More »

ایران کی دھمکی کام کرگئی، ٹرمپ کا نیتن یاہو سے رابطہ، لبنان پر حملوں سے روک دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملوں سے روک دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور حزب اللہ کے نمائندوں سے رابطوں کے بعد

ایران کی دھمکی کام کرگئی، ٹرمپ کا نیتن یاہو سے رابطہ، لبنان پر حملوں سے روک دیا Read More »