مشکل وقت میں مخلصانہ حمایت ہمیشہ یاد رکھیں گے،ایرانی صدر، شہبازشریف سے ٹیلیفونک رابطہ
وزیراعظم شہبازشریف اور ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ وزیر اعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق اسلام آباد امن معاہدے پردستخط کے بعد دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ پہلا رابطہ تھا، دونوں رہنماؤں کے درمیان گفتگو 30 منٹ سے زائد جاری رہی۔ وزیراعظم شہباز شریف نےصدر مسعود پزشکیان، ایرانی قیادت […]
مشکل وقت میں مخلصانہ حمایت ہمیشہ یاد رکھیں گے،ایرانی صدر، شہبازشریف سے ٹیلیفونک رابطہ Read More »








