وزیراعظم کا سعودی ولی عہد،ایرانی صدر سے رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور ایرانی صدر مسعود پیزیشکیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، جس میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور جنگ بندی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ،حج کی کامیاب تکمیل پرمبارکباد دی وزیراعظم شہباز شریف نے […]
وزیراعظم کا سعودی ولی عہد،ایرانی صدر سے رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال Read More »

