بدعنوان افسران کی ایف بی آر میں کوئی جگہ نہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں جاری اصلاحات کی رفتار مزید تیز کرنے اور بدعنوان عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدعنوانی اور ناقص کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھنے والے افسران اور ملازمین کیلئے ادارے میں کوئی جگہ نہیں ہوگی۔ وزیراعظم […]
بدعنوان افسران کی ایف بی آر میں کوئی جگہ نہیں، وزیراعظم Read More »

