سابق وزیراعظم نواز شریف پاک بھارت کشیدگی خاتمے کیلئے سفارتی محاذ پرسرگرم ،عالمی سطح پر رابطے
لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) صدر مسلم لیگ ن وسابق وزیراعظم میاں نوازشریف پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے عالمی سطح پر سرگرم ہوگئے۔ ن لیگی ذرائع کے مطابق پہلگام واقعہ کے دن میاں نواز شریف علاج کی غرض سے لندن میں موجود تھے،واقعہ کے فوری بعد علاج مؤخر کرکے 24 اپریل کو واپس پاکستان پہنچ گئے۔ نواز شریف […]
