انتخابات دھاندلی زدہ،تیسرا مرحلہ فوری مکمل کیا جائے، پیپلز پارٹی آزادکشمیر
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کے حالیہ عام انتخابات کو دھاندلی زدہ اور پرتشدد قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کے کردار پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ تیسرے مرحلے کے باقی 2اضلاع اور پونچھ کے بقیہ 7حلقوں میں انتخابات فوری طور پر مکمل کئے جائیں تاکہ […]
انتخابات دھاندلی زدہ،تیسرا مرحلہ فوری مکمل کیا جائے، پیپلز پارٹی آزادکشمیر Read More »









