پاک بھارت جنگ بندی،واشنگٹن کا کردار نہ ہونے کا بھارتی دعویٰ امریکا نے جھوٹا قراردیدیا
واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے بھارتی حکومت کے اس دعوے کو جھوٹا قرار دیا ہے کہ پاک بھارت جنگ بندی میں واشنگٹن کا کوئی کردارنہیں تھا۔ ٹیمی بروس نے کہا کہ اکثر تبصرے خود اپنی وضاحت کر دیتے ہیں اور جدید دور میں حقیقت جاننے کیلئے صرف کسی کے تبصرے پر انحصار […]
پاک بھارت جنگ بندی،واشنگٹن کا کردار نہ ہونے کا بھارتی دعویٰ امریکا نے جھوٹا قراردیدیا Read More »


