وادی نیلم کے پہاڑوں پر برفباری، مغربی ہواؤں کا سسٹم فعال
کشمیر میں موسم کی صورتِ حال تبدیل ہونا شروع ہو گئی ہے۔ وادی نیلم کے پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ شہری آبادی میں ہلکی بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ موسم میں اس تبدیلی کو مغربی ہواؤں کے متوقع سلسلے سے جوڑا جا رہا ہے، جس کے آج سے ملک میں داخل ہونے […]
وادی نیلم کے پہاڑوں پر برفباری، مغربی ہواؤں کا سسٹم فعال Read More »




