مسلم کانفرنس

دودھنیال :عابد افضل بٹ کا تگڑا وار، درجنوں افراد مسلم کانفرنس میں شامل

دودھنیال(کشمیر ڈیجیٹل) مرکزی رہنما مسلم کانفرنس عابد افضل بٹ کا تگڑا وار، اہم شخصیات مسلم لیگ ودیگر جماعتیں چھوڑ کر مسلم کانفرنس کے قافلے کا حصہ بن گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ددودھنیال پہنچنے پر عابد افضل بٹ کا شاندار استقبال ، عوام نے گلے میں ملائیں ڈال کر استقبال کیا ۔ اس موقع پر عابدافضل […]

دودھنیال :عابد افضل بٹ کا تگڑا وار، درجنوں افراد مسلم کانفرنس میں شامل Read More »

نگدروارڈ: اہم شخصیات مسلم لیگ ن ، پیپلزپارٹی چھوڑ کر مسلم کانفرنس میں شامل

نیلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل)یونین کونسل نگدر وارڈ کناری چھبنی سے مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی سے وابستہ درجنوں افراد نے اپنی سیاسی وابستگی ختم کرتے ہوئے آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس میں شمولیت اختیار کر لی۔ مسلم کانفرنس میں شامل ہونیوالوں کی کثیرتعداد نے عابد افضل بٹ پر اعتماد کا اظہار کردیا۔ مزید یہ

نگدروارڈ: اہم شخصیات مسلم لیگ ن ، پیپلزپارٹی چھوڑ کر مسلم کانفرنس میں شامل Read More »

سردار عتیق

آزادکشمیر میں قبل ازوقت انتخابات، شیڈول کب آئیگا؟سردار عتیق نے بڑا دعویٰ کردیا

راولاکوٹ: صدر آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس،سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں قبل ازوقت انتخابات متوقع ہیں، اپریل میں امید ہے انتخابات کا شیڈول آ جائیگا۔ راولاکوٹ میں کشمیر ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئےسردار عتیق خان نے کہاکہ آزاد کشمیر میں افراتفری پھیلا کر انتخابات التوا

آزادکشمیر میں قبل ازوقت انتخابات، شیڈول کب آئیگا؟سردار عتیق نے بڑا دعویٰ کردیا Read More »

مسلم کانفرنس، جماعت اسلامی کی رجسٹریشن، پی ٹی آئی کا معاملہ موخر

مظفرآباد: الیکشن کمیشن آزادکشمیر نےمسلم کانفرنس اور جماعت اسلامی کی رجسٹریشن کی منظوری دیدی ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف اور جموں وکشمیر پیپلزپارٹی کی رجسٹریشن کا معاملہ آئندہ اجلاس میں زیر بحث لایا جائیگا آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کا ایک اہم اجلاس گزشتہ روز چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر کی زیر

مسلم کانفرنس، جماعت اسلامی کی رجسٹریشن، پی ٹی آئی کا معاملہ موخر Read More »

سردارعتیق

متحدہ اپوزیشن کیلئے مشاورت ضروری، عدم اعتماد کے حق میں نہیں ہوں، سردار عتیق

آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نےاپوزیشن کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہا ہے کہ اپوزیشن کو تنقید کا مکمل حق حاصل ہے اور سینئر قیادت کی آراء قابل احترام ہیں تاہم “متحدہ اپوزیشن” کی اصطلاح استعمال کرتے وقت ایوان میں موجود تمام اپوزیشن جماعتوں کو

متحدہ اپوزیشن کیلئے مشاورت ضروری، عدم اعتماد کے حق میں نہیں ہوں، سردار عتیق Read More »

سردار عتیق ، عرفان اشرف

ڈاکٹرعرفان اشرف ساتھیوں سمیت مسلم کانفرنس میں شامل

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کی رابطہ کمیٹی متحرک۔ سابق امیدوار اسمبلی ڈاکٹر عرفان اشرف اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت مسلم کانفرنس میں شامل ہوگئے۔ آئندہ دنوں میں مسلم کانفرنس کی رابطہ کمیٹیاں مزید فعال کردار ادا کریں گی جس سے جماعت کی قوت میں واضح اضافہ ہو گا۔ گزشتہ روز نیشنل پریس

ڈاکٹرعرفان اشرف ساتھیوں سمیت مسلم کانفرنس میں شامل Read More »

مرکزی رہنمامسلم کانفرنس سردار لطیف عباسی انتقال کرگئے،اوورسیز کشمیریوں کا اظہارافسوس

دمام، جدہ(کشمیر ڈیجیٹل)بانی و چیف آرگنائزر جے کے سی او اور سینئر نائب صدر مسلم کانفرنس سعودی عرب سردار عبداللطیف عباسی اچانک انتقال کر گئے۔ مرحوم عبدالطیف عباسی فجر کی نمازادا کرنے کے بعد کچھ دیر کیلئے آرام کی خاطر سو گئے تاہم دوبارہ واپس آنکھ نہ کھل سکی ، سردار عبدالطیف عباسی کے انتقال

مرکزی رہنمامسلم کانفرنس سردار لطیف عباسی انتقال کرگئے،اوورسیز کشمیریوں کا اظہارافسوس Read More »

صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان نے راجہ ظفر الحق کی عیادت کی

راولپنڈی: صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان سب نے سینیئر سیاستدان اور مسلم لیگ کی رہنما راجہ ظفر الحق کی عیادت کی۔ اس موقع پر جنرل سیکرٹری مسلم کانفرنس پنجاب سازش قریشی اور صدر مسلم کانفرنس راولپنڈی اسلام آباد سرکل سردار اصم عباسی بھی ہمراہ تھے۔ ملاقات کے دوران سردار عتیق احمد خان نے

صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان نے راجہ ظفر الحق کی عیادت کی Read More »

پیپلزپارٹی،مسلم کانفرنس کوبڑا جھٹکا، سینکڑوں افراد مسلم لیگ ن میں شامل

برنالہ (کشمیر ڈیجیٹل)پیپلزپارٹی ، مسلم کانفرنس کوبڑا جھٹکا، مسلم لیگ (ن) کو یونین کونسل پتنی میں بڑی سیاسی کامیابی مل گئی ۔ راجہ آصف سابق صدر مسلم کانفرنس یونین کونسل پتنی کی زیر صدارت ایک بڑے عوامی جلسے میں 105 افراد نے اپنے کنبہ اور قبیلہ سمیت پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم کانفرنس سے علیحدگی

پیپلزپارٹی،مسلم کانفرنس کوبڑا جھٹکا، سینکڑوں افراد مسلم لیگ ن میں شامل Read More »

راجاثاقب مجید ، بریگیڈیئر(ر) محمد خان کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت

آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے چیف آرگنائزر اور سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی راجہ ثاقب مجید اپنے ساتھیوں کے ہمراہ مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے ہیں۔ اسی طرح وسطی باغ سے تعلق رکھنے والے ریٹائرڈ آرمی آفیسر بریگیڈیئر (ر) محمد خان نے بھی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی

راجاثاقب مجید ، بریگیڈیئر(ر) محمد خان کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت Read More »