اڈیالہ جیل کے باہر واٹر کینن کا استعمال، کارکن منتشر ،عمران خان کی بہنیں گرفتاری کے بعد رہا
راولپنڈی : اڈیالہ جیل کے باہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنمائوں اورکارکنوں کے احتجاجی مظاہرے کے دوران ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی جس کے بعد پولیس نے عمران خان کی بہنوں کو حراست میں لے لیا جنہیں بعد ازاں چکری کے قریب رہا کردیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما سابق وزیر اعظم […]








