عالمی ریکارڈ

پی ایس ایل11،پشاور زلمی نے منفرد عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں پشاور زلمی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے راولپنڈیز کے خلاف ایک منفرد عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ میچ میں پشاور زلمی نے 215 رنز کے بڑے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 218 رنز بنا کر کامیابی حاصل کی، تاہم حیران کن طور پر ٹیم کے […]

پی ایس ایل11،پشاور زلمی نے منفرد عالمی ریکارڈ قائم کر دیا Read More »

پاکستان

پاکستان کے معمر ایتھلیٹ نسیم الدین نے 74 سال کی عمر میں عالمی ریکارڈ کی ہیٹ ٹرک کر لی

کراچی: پاکستان کے معمرترین ویلڈر نسیم الدین نے 74 سال کی عمر میں گنیز ورلڈ ریکارڈ کی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی ۔ ویلڈنگ کے شعبے سے تعلق رکھنے والے نسیم الدین نے حال ہی میں ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے ۔ انہوں نے ہاتھ میں انڈا پکڑ کر 38 ماربل ٹائل توڑ

پاکستان کے معمر ایتھلیٹ نسیم الدین نے 74 سال کی عمر میں عالمی ریکارڈ کی ہیٹ ٹرک کر لی Read More »

تعمیرات کی دنیا میں چین نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر لیا

چین نے انفراسٹرکچر اور تعمیرات کے شعبے میں اپنی مہارت کا لوہا منواتے ہوئے ایک بار پھر تاریخ رقم کر دی ہے۔ صوبہ گوئی ژو کے دشوار گزار پہاڑی سلسلے میں 22.13 کلومیٹر طویل شاہراہ سرنگ (Highway Tunnel) کی تعمیر مکمل کر کے چین نے ایک نیا عالمی سنگ میل عبور کر لیا ہے، جس

تعمیرات کی دنیا میں چین نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر لیا Read More »

سمیر منہاس نے تیز ترین سنچری بنالی، بھارت کا عالمی ریکارڈ چکنا چور

ہرارے: پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر سمیر منہاس نے انڈر 19 کرکٹ کی تیز ترین سنچری کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ پاکستان انڈر 19 کے ابھرتے ہوئے اوپنر سمیر منہاس نے منگل کو یوتھ ون ڈے کرکٹ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے بھارتی کھلاڑی ویبھو سوریاونشی کا تیز ترین سنچری کا ریکارڈ

سمیر منہاس نے تیز ترین سنچری بنالی، بھارت کا عالمی ریکارڈ چکنا چور Read More »

’’آنکھ جھپکنے میں میلوں سفر‘‘، چین کی میگ لیو ٹرین نے ریکارڈ قائم کر دیا

بیجنگ: چین کی دنیا کی تیز ترین میگنیٹک لیویٹیشن (میگ لیو) ٹرین نے رفتار کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ اس جدید ٹرین نے محض 2 سیکنڈ میں 700 کلومیٹر فی گھنٹہ کی غیر معمولی رفتار حاصل کر کے ماہرین کو حیران کر دیا۔ رفتار اتنی تیز تھی کہ ٹرین آنکھ جھپکتے ہی

’’آنکھ جھپکنے میں میلوں سفر‘‘، چین کی میگ لیو ٹرین نے ریکارڈ قائم کر دیا Read More »

مہرین علی

ویمن بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ : کرکٹر مہرین علی نے سری لنکا کیخلاف عالمی ریکارڈ قائم کردیا

کولمبو: ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے سنسنی خیز میچ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے سری لنکا کو 221 رنز سے شکست دے دی ۔ پاکستان کی فتح کا سب سے بڑا کارنامہ مہرین علی کی تاریخی بیٹنگ رہی، جنہوں نے اپنی سنچری کے بعد ڈبل سنچری بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کیا

ویمن بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ : کرکٹر مہرین علی نے سری لنکا کیخلاف عالمی ریکارڈ قائم کردیا Read More »

ویمنز ورلڈ کپ،جنوبی افریقی اوپننگ بیٹر نے بڑاعالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

جنوبی افریقہ کی اوپننگ بیٹر تزمین برٹز نے ویمنز ورلڈ کپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کے خلاف سینچری اسکور کی۔ تزمین برٹز نے 86 گیندوں پر 15 چوکے اور ایک چھکا لگایا۔ یہ سال 2025 میں ان کی پانچویں ون ڈے سینچری ہے، جو خواتین کرکٹ کی تاریخ میں

ویمنز ورلڈ کپ،جنوبی افریقی اوپننگ بیٹر نے بڑاعالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا Read More »

زرافے کے قد کے برابرہاتھوں کے ناخن رکھنے والے ویتنامی شخص نے عالمی ریکارڈ قائم کردیا

تین دہائیوں سے زائد عرصے تک ہاتھوں کے ناخن نہ کاٹنے والے ویت نامی شخص نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔گنیز ورلڈ ریکارڈ کی ویب سائٹ پر دی گئی معلومات کے مطابق لُو کانگ ہوین کے ناخنوں کی لمبائی ساڑے 19 فٹ ہے جو کہ مردوں کی کیٹگری میں اب تک سب سے زیادہ

زرافے کے قد کے برابرہاتھوں کے ناخن رکھنے والے ویتنامی شخص نے عالمی ریکارڈ قائم کردیا Read More »

دنیا کا سب سےاونچاپل چین میں عوام کے لیے کھول دیا گیا

(کشمیر ڈیجیٹل)چین نے دنیا کا سب سے بلند پل عوام کے لیے کھول دیا ہے۔ گُویژو صوبے میں واقع ہواجیانگ گرینڈ کینین پل 625 میٹر (2,050 فٹ) کی بلندی پر وادی کے اوپر تعمیر کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ پل وادی کے دونوں کناروں کے درمیان سفر کا وقت دو گھنٹے سے کم

دنیا کا سب سےاونچاپل چین میں عوام کے لیے کھول دیا گیا Read More »

پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا کارنامہ، سینہ چاک کیے بغیر 14 مریضوں کے دل کے والو تبدیل کر دیے

(کشمیر ڈیجیٹل)پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ماہر سرجنز نے 14 اگست کے موقع پر ایک شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے سینہ چاک کیے بغیر (ٹاوی سرجریز) 14 مریضوں کے دل کے والو تبدیل کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ یہ کامیابی اُن مریضوں کے لیے ممکن ہوئی جن کی اوپن ہارٹ سرجری ممکن

پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا کارنامہ، سینہ چاک کیے بغیر 14 مریضوں کے دل کے والو تبدیل کر دیے Read More »