مقبوضہ کشمیر پہنچنے والے آسٹریلوی سیاح کا بڑا بیان، بھارتی قبضے کو غیر قانونی قرار دے دیا
مقبوضہ کشمیر کے دورے پر آئے ایک آسٹریلوی سیاح کے سوشل میڈیا بیان نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی ہے، جس میں انہوں نے وادی کی ثقافتی شناخت اور بھارتی قبضے کی قانونی حیثیت پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔ سیاح کے اس بیان نے نہ صرف مسئلہ کشمیر کی اہمیت کو ایک بار […]









