طلب

دشمن کو بھرپور جواب دیا جا رہا ہے،وزیراعظم ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مکار دشمن نے پاکستان کے پانچ مقامات پر بزدلانہ حملہ کیا ہے،پاکستان بھارت کی مسلط کردہ اس جنگی عمل کا بھرپور جواب دینے کا پورا حق رکھتا ہے اور بھرپور جواب دیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ پوری قوم افواج پاکستان کے […]

دشمن کو بھرپور جواب دیا جا رہا ہے،وزیراعظم ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا Read More »

قیوم نیازی

تحریک انصاف آزادکشمیر کا اہم اجلاس آج مظفرآباد طلب، کنونشن بھی ہوگا

مظفرآباد: پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر جنرل کونسل،مجلس عاملہ کامشترکہ اجلاس آج پیر کو مظفر آباد طلب کر لیا گیا ہےجس کی صدارت سردار قیوم نیازی کرینگے۔ عظیم الشان سفیر کشمیر عمران خان کو رہا کرو کنونشن بھی دن گیارہ بجے روانی مظفرآباد میں ہوگا جس میں صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار عبد القیوم

تحریک انصاف آزادکشمیر کا اہم اجلاس آج مظفرآباد طلب، کنونشن بھی ہوگا Read More »

آزادکشمیر ،موبائل کمپنیوں کی ناقص انٹرنیٹ وکال سروسز پر پی ٹی اے حکام وفاقی محتسب طلب

مظفرآباد: وفاقی محتسب کے ریجنل کمشنر نے آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ کی ناقص سروس سے متعلق کیس میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے زونل سربراہ کو 9 اپریل کو طلب کر لیا۔ مظفرآباد میں وفاقی محتسب کے علاقائی دفتر میں درج کی گئی شکایت میں الزام لگایا گیا ہےکہ آزاد کشمیر میں

آزادکشمیر ،موبائل کمپنیوں کی ناقص انٹرنیٹ وکال سروسز پر پی ٹی اے حکام وفاقی محتسب طلب Read More »

ٹرمپ کی دھمکی،مصر میں27فروری کو ہنگامی عرب سربراہی اجلاس طلب

قاہرہ: غزہ کی صورتحال پر مصر کی میزبانی میں 27 فروری کو ہنگامی عرب سربراہی اجلاس منعقد ہوگا۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق  مصر کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ’ہنگامی عرب اجلاس‘ اس لیے منعقد کیا جا رہا ہے کیونکہ مصر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ کی دھمکی،مصر میں27فروری کو ہنگامی عرب سربراہی اجلاس طلب Read More »

آزادکشمیر اسمبلی کا خصوصی اجلاس طلب کرلیا گیا

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس کل بروز منگل طلب کر لیاہے۔ قانون سازاسمبلی کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسمبلی اجلاس کل 4 فروری بروز منگل دن ساڑھے11 بجے سول سیکرٹریٹ بلاک 12 میں ہوگا۔ یاد رہے کہ 5 فروری بروز بدھ پاکستان اور

آزادکشمیر اسمبلی کا خصوصی اجلاس طلب کرلیا گیا Read More »