27ویں ترمیم کی منظوری ، وزیراعظم نے آج کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا
اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے معاملے پرکابینہ کا اجلاس آج صبح 10 بجے طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم باکو سے بذریعہ وڈیو لنک وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے پیپلزپارٹی کی آئینی ترامیم کے حوالے سے تجاویز […]
27ویں ترمیم کی منظوری ، وزیراعظم نے آج کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا Read More »









