آزادکشمیر میں ٹکٹوں کی تقسیم ، نوازشریف نے اہم اجلاس طلب کر لیا
اسلام آباد:آزادکشمیر میں مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملہ پراہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور مسلم لیگ(ن) کے صدر میاں محمد نوازشریف نے 21اپریل کو مری میں پارلیمانی بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ آزاد کشمیر کے انتخابات کے لیے 45 حلقوں میں190 امیدواروں نے پارٹی ٹکٹ کے لیے درخواستیں جمع […]
آزادکشمیر میں ٹکٹوں کی تقسیم ، نوازشریف نے اہم اجلاس طلب کر لیا Read More »







