طلباء

امتیازی سلوک

آزاد کشمیرہائی کورٹ نے طلباء سے امتیازی سلوک کو غیر قانونی قرار دے دیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے طلباء کے ساتھ امتیازی سلوک کے خلاف ایک اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر کی پالیسی کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ ڈویژن بینچ جسٹس سید شاہد بہار، سینئر جج ہائی کورٹ، اور جسٹس چودھری خالد رشید پر مشتمل […]

آزاد کشمیرہائی کورٹ نے طلباء سے امتیازی سلوک کو غیر قانونی قرار دے دیا Read More »

پنجاب : طلباء وطالبات کیلئے فیول کارڈ جاری کرنےکی تجویز

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) پنجاب حکومت نے پٹرول کی بڑھتی قیمت کے بوجھ سے غریب اور متوسط گھرانوں کو بچانے کیلئے تعلیمی ادارے کچھ روز کیلئے بند کروا دیئے ۔۔ سابق صوبائی نگراں وزیر ٹرانسپورٹ ابراہیم مراد نے طلباء وطالبات کیلئے خصوصی ’’فیول کارڈ‘‘ سسٹم متعارف کروانے کی تجویز دے دی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول

پنجاب : طلباء وطالبات کیلئے فیول کارڈ جاری کرنےکی تجویز Read More »

ہائر ایجوکیشن

ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کاطلباء کیلئے 1,000 اسکالرشپس کا اعلان

ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) پاکستان نے ملک کے کم وسائل والے طلباء کیلئے بڑی خوشخبری سنائی ہے ۔ HEC نے اعلان کیا ہے کہ وہ 1,000 اسکالرشپس فراہم کرے گا، جو خاص طور پر بلوچستان اور فاٹا کے طلباء کیلئے مختص کی گئی ہیں ۔ یہ اسکالرشپس ان طلباء کو تعلیمی مواقع فراہم کرنے کے

ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کاطلباء کیلئے 1,000 اسکالرشپس کا اعلان Read More »

طلباء سراپا احتجاج

بوائز انٹر کالج مجہان میں سٹاف کی کمی کیخلاف طلباء سراپااحتجاج

نکیال(کشمیر ڈیجیٹل) تحصیل نکیال فتح پور تھکیالہ،گورنمنٹ بوائز انٹر کالج کریلہ مجہان میں سٹاف کی شدید کمی کے خلاف طلباء سراپا احتجاج بن گئے۔ طلباء نے ترول کے مقام پر سڑک بند کر کے شدید نعرے بازی کی اور انتظامیہ کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس سکیم

بوائز انٹر کالج مجہان میں سٹاف کی کمی کیخلاف طلباء سراپااحتجاج Read More »

جہلم ویلی

جہلم ویلی: یونیورسٹی کیمپس کی مکانیت کا مسئلہ شدت اختیار کرگیا،طلباء سراپا احتجاج

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل)جہلم ویلی یونیورسٹی کیمپس کی عدم تعمیر، زمین کی عدم فراہمی اور مکانیت کے دیرینہ مسئلے کے حل نہ ہونے کے خلاف طلبہ نے ہٹیاں بالا میں ایک بھرپور احتجاجی مارچ کیا۔ طلباء کےاحتجاجی مارچ میں پاکستان تحریکِ انصاف آزاد کشمیر کے نائب صدر اور نوجوان سیاسی قائد سید ذیشان حیدر نے خصوصی

جہلم ویلی: یونیورسٹی کیمپس کی مکانیت کا مسئلہ شدت اختیار کرگیا،طلباء سراپا احتجاج Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلباء و اساتذہ کے ساتھ معلوماتی نشست

راولپنڈی: (کشمیر ڈیجیٹل) پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے دی ملینیم یونیورسل کالج اور فیوچر ورلڈ سکول میں طلبہ و اساتذہ کے ساتھ خصوصی معلوماتی نشست کا انعقاد کیا۔ اس نشست کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے ملک کی داخلی صورتحال اور ملکی دفاع

ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلباء و اساتذہ کے ساتھ معلوماتی نشست Read More »

جہلم ویلی :میرپور بورڈ ای مارکنگ کیخلاف طلباء سڑکوں پرآگئے

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل+ عمر بھٹی راجپوت ) گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج، گرلز ڈگری کالج اور ریڈ فاؤنڈیشن کالج کے طلباء نے میرپور ایجوکیشن بورڈ کی ناقص پالیسیوں کے خلاف چناری بازار تحصیل ہٹیاں بالا ضلع وادی جہلم تک ریلی نکالی۔ طلباء نے میرپور تعلیمی بورڈ کے حالیہ نتائج کو مسترد کرتے ہوئے کہا طلبہ

جہلم ویلی :میرپور بورڈ ای مارکنگ کیخلاف طلباء سڑکوں پرآگئے Read More »

یونیورسٹی آف پونچھ میں دو جدید آئی ٹی بوٹ کیمپس، طلباء کو انڈسٹری سے ہم آہنگ تربیت فراہم

راولاکوٹ  : جامعہ پونچھ راولاکوٹ کے شعبہ کمپیوٹر سائنسز اینڈ آئی ٹی میں پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ (PSEB) اور اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (SCO) کے تعاون سے دو اہم تربیتی بوٹ کیمپس کا انعقاد کیا گیا۔ ان کیمپس کا مقصد طلباء و طالبات کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کی صنعت سے ہم آہنگ کرنا تھا۔ پہلا بوٹ

یونیورسٹی آف پونچھ میں دو جدید آئی ٹی بوٹ کیمپس، طلباء کو انڈسٹری سے ہم آہنگ تربیت فراہم Read More »

طلبہ یونین نہیں تو کسی اور تنظیم کے انتخابات بھی نہیں ہونے دینگے، طلباء نے ووٹربکس اٹھا لئے

مظفرآباد:آزاد کشمیر جامعہ میں اس وقت انتہائی دلچسپ صورتحال اختیار کر گئی جب اکیڈمیک سٹاف کے ہونے والے الیکشن کے ووٹر بکس کو اسی یونیورسٹی کے طلبا لے کر فو چکر ہو گئے۔ چند لڑکوں نے یونیورسٹی انتظامیہ کی دوڑیں لگوا دیں۔ طلبہ کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں طلبہ یونین انتخابات نہیں ہو

طلبہ یونین نہیں تو کسی اور تنظیم کے انتخابات بھی نہیں ہونے دینگے، طلباء نے ووٹربکس اٹھا لئے Read More »

ایکشن کمیٹی یونیورسٹی طلبہ کیساتھ کھڑی ہوگئی، حکومت کو دھمکی بھی دیدی

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل)جامعہ کشمیر مظفر آبا دکے طلبہ پر پولیس کے لاٹھی چارج پر جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے طلبہ کیساتھ کھڑے ہونے کا فیصلہ کرلیا، حکومت کو دھمکی بھی دیدی ہے۔ کور ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر نے طلبہ پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ

ایکشن کمیٹی یونیورسٹی طلبہ کیساتھ کھڑی ہوگئی، حکومت کو دھمکی بھی دیدی Read More »