مظفرآباد: ڈنہ سہوتر میں خطرناک لینڈسلائیڈنگ دوبارہ شروع، مرکزی سڑک بند، کئی گھر خطرے میں آگئے
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے حلقہ کھاوڑہ کے علاقہ ڈنہ سہوتر میں 10سال پرانی خطرناک لینڈسلائیڈنگ دوبارہ شروع ہوگئی جس کے مرکزی شاہرہ بند ہونے کیساتھ کئی مکان خطرے میں آگئے ہیں۔ 10سال بعد اسی لینڈسلائیڈنگ نے 2گائوں کو متاثر کیاتھا او ر80کےقریب گھرانے بے گھر ہو گئے تھے۔ یہ بھی پڑھیں: دارالحکومت مظفرآباد […]







