وزیراعظم فیصل راٹھور کی مریم نواز سے ملاقات، فلاحی منصوبوں کی تعریف
لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کی لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب، مریم نواز شریف سے نتیجہ خیز ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھورنے اپنے والد سابق وزیراعظم ممتاز حسین راٹھور اور سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے درمیان دیرینہ دوستی کی یاد تازہ کی۔ مزید یہ بھی پڑھیں: […]
وزیراعظم فیصل راٹھور کی مریم نواز سے ملاقات، فلاحی منصوبوں کی تعریف Read More »









