ٹی ایچ کیو ہسپتال کیل کے طبی عملے کی خدمات قابل ستائش ہیں : بریگیڈیئر عمران ارشد چیمہ
نیلم (کشمیرڈیجیٹل)نیلم میں عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی بارے اہم پیشرفت اس وقت دیکھنے میں آئی جب فالکن بریگیڈ کے کمانڈنٹ بریگیڈیئر عمران ارشد چیمہ نےٹی ایچ کیو ہسپتال کیل کا دورہ کیا ۔ ہسپتال پہنچنے پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمد اشرف مغل ، آفیسر کمانڈنٹ ایف ٹی سی کیل اور دیگر متعلقہ […]
ٹی ایچ کیو ہسپتال کیل کے طبی عملے کی خدمات قابل ستائش ہیں : بریگیڈیئر عمران ارشد چیمہ Read More »

