طوفانی برفباری :حویلی عوام گھروں میں محصور،سڑکیں بند، ضلعی انتظامیہ غائب
حویلی (کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر بھر میں شدید برفباری سے ضلع حویلی سمیت مختلف علاقے دیگر بڑے شہروں سے کٹ کر رہ گئے ۔ ضلع حویلی جو ایک دور افتادہ پہاڑی علاقہ ہے، صرف ایس کام (SCOM) سروس پر انحصار کرتا ہے۔شدید برف باری کے باعث سڑکیں بند ،بجلی اور مواصلاتی نظام مکمل طور پر مفلوج ہو کر […]
طوفانی برفباری :حویلی عوام گھروں میں محصور،سڑکیں بند، ضلعی انتظامیہ غائب Read More »

