آزاد کشمیر میں یکم اپریل سے 10 اپریل تک شدید بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی
مظفرآباد: محکمہ موسمیات پاکستان (PMD) نے ایک نیا اور طویل موسمی الرٹ جاری کیا ہے، جس کے مطابق یکم اپریل 2026 سے مغربی ہواؤں کا ایک طاقتور سلسلہ ملک کے بیشتر حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا۔ یہ سلسلہ 10 اپریل تک برقرار رہنے کا امکان ہے، جس سے آزاد جموں و کشمیر […]
آزاد کشمیر میں یکم اپریل سے 10 اپریل تک شدید بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی Read More »









