ایران کی نئی قیادت کو بھی نشانہ بنایا جائیگا، ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی جوبھی نئی قیادت آئی اسے نشانہ بنایا جائیگا، ایران کی آئندہ قیادت کو بھی مار دیں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ری پبلکن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ایران کی پوری بحریہ کو تباہ کردیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ڈونلڈ ٹرمپ کا […]
ایران کی نئی قیادت کو بھی نشانہ بنایا جائیگا، ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان Read More »









