ایران

امریکا نے ایران پر حملوں کیلئے ‏بی 2 بمبار طیارے روانہ کردیئے، 5 ہزار فوجی بھی بھیجنے کا اعلان

امریکا نے ایران پر مزید حملے کرنےکیلئے بی 2 بمبار طیارے روانہ کردئیے جبکہ مشرق وسطیٰ میں مزید 5 ہزار فوجی بھیجنے کا بھی اعلان کردیا گیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ بی ٹو بمبار طیارے روانہ کرنے کا مقصد طویل فاصلے سے حملہ کرکے […]

امریکا نے ایران پر حملوں کیلئے ‏بی 2 بمبار طیارے روانہ کردیئے، 5 ہزار فوجی بھی بھیجنے کا اعلان Read More »

ایران نے مودی کو ناکوں چنے چبوادیئے، بھارتی آئل ٹینکر چھوڑنے سے انکار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت کی ایران کی منتیں ٹینکرز چھڑوانے کیلئے ایران کی منتیں ، ایران نے بھارت کا آئل ٹینکر چھوڑنے سے انکارجبکہ ترکیہ کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دیدی۔ بھارت آبنائے ہرمز میں پھنسے ٹینکرز چھڑوانے کیلئے ایران کی منتیں کر رہاہے جبکہ دوسری جانب ایران نے ترکیہ کے بحری جہاز کو

ایران نے مودی کو ناکوں چنے چبوادیئے، بھارتی آئل ٹینکر چھوڑنے سے انکار Read More »

ٹرمپ

ایران کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنا امریکی ترجیحات میں شامل ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ بیان میں ایران کو ’’شیطانی سلطنت ‘‘ قرار دیا اور کہا ہے کہ عالمی تیل کی قیمتیں جلد ہی اتنی کم ہو جائیں گی کہ کسی کو اس کا اندازہ بھی نہیں ہوگا ۔ انہوں نے زور دیا کہ ایران کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنا اور مشرقِ وسطیٰ

ایران کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنا امریکی ترجیحات میں شامل ہے،ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

ایران کیخلاف جنگ، عراق میں امریکی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے طیارہ مغربی عراق میں گر نےکی تصدیق کردی۔ سینٹکام نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ ایندھن بھرنے والے طیارے کے نقصان سے آگاہ ہیں، ایک طیارہ مغربی عراق میں گرا اور دوسرا بحفاظت لینڈ کرگیا۔ U.S. Central Command is aware of the loss of a U.S.

ایران کیخلاف جنگ، عراق میں امریکی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا Read More »

ایران کیخلاف جنگ جیت چکے ، مقصد پورا ہونے تک جائیں گے نہیں، ڈونلڈٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم ایران کیخلاف جنگ جیت چکے ہیں لیکن جلد نکلنا نہیں چاہتے ہیں، امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ امریکا نے ایران کے 58 بحری جہاز تباہ اور 31 بارودی سرنگیں ناکارہ بنادی ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کینٹکی میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ

ایران کیخلاف جنگ جیت چکے ، مقصد پورا ہونے تک جائیں گے نہیں، ڈونلڈٹرمپ Read More »

سلامتی کونسل، ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کیخلاف قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کی جانب سے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔ سلامتی کونسل اجلاس میں پڑوسی ممالک پر ایران کے حملوں کی مذمت کی گئی۔ خلیجی ممالک کی جانب سے تیار مسودہ کےحق میں 13ووٹ آئے۔ ایران کےحملوں کی مذمت سے متعلق قرارداد پر چین اور

سلامتی کونسل، ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کیخلاف قرارداد منظور Read More »

آبنائے ہرمز میں مائنز بچھانے والی 16 ایرانی کشتیاں تباہ:امریکی سینٹرل کمانڈ کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی افواج نے آبنائے ہرمز کے قریب بارودی سرنگیں بچھانے والی 16 ایرانی کشتیاں تباہ کر دی ہیں۔ سینٹ کام کا کہنا ہے کہ امریکی فورسز ایرانی حکومت کی سمندری طاقت کم کر رہی ہیں اور جہاز رانی سمیت عالمی بحری سلامتی کی حفاظت کا

آبنائے ہرمز میں مائنز بچھانے والی 16 ایرانی کشتیاں تباہ:امریکی سینٹرل کمانڈ کا دعویٰ Read More »

آسٹریلوی حکومت کا ایرانی خواتین فٹبالرز کے لیے بڑا فیصلہ

سڈنی: آسٹریلیا نے ایرانی خواتین فٹ بال ٹیم کی 5 کھلاڑیوں کو انسانیت کی بنیاد پر ویزا جاری کرتے ہوئے ملک میں رہنے کی اجازت دے دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی وزیرِ داخلہ ٹونی برک نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ایرانی خواتین فٹبال ٹیم کو یقین دلایا گیا ہے کہ وہ آسٹریلیا میں

آسٹریلوی حکومت کا ایرانی خواتین فٹبالرز کے لیے بڑا فیصلہ Read More »

امریکا اور اسرائیل نے ایران میں روسی قونصل خانے کو نشانہ بنادیا، ماسکو کا سخت ردعمل

روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے ایران کے شہر اصفہان پر حملوں میں قونصل خانے کی عمارت کو نقصان پہنچنے کی تصدیق کردی ہے اور حملے کو بین الاقوامی معاہدوں کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق رواں ہفتے کے آغاز میں اصفہان کے گورنر کے دفتر کے قریب ہونے

امریکا اور اسرائیل نے ایران میں روسی قونصل خانے کو نشانہ بنادیا، ماسکو کا سخت ردعمل Read More »

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں ایران کی 10 کشتیاں وجہاز تباہ کرنے کا دعویٰ

امریکا نے چندگھنٹوں میں آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی 10کشتیوں اور جہازوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں دعویٰ کیاکہ امریکی فورسز نے گزشتہ چند گھنٹوں میں سرنگیں بچھانے والی 10کشتیوں اور جہازوں کو مکمل تباہ کردیا۔ یہ بھی پڑھیں:آبنائے ہرمز استعمال

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں ایران کی 10 کشتیاں وجہاز تباہ کرنے کا دعویٰ Read More »