انتقال

پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے جوائنٹ سیکرٹری سردار عتیق سخاوت انتقال کر گئے

اسلام آباد: تحریک انصاف پاکستان آزاد کشمیر کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری سردار عتیق سخاوت ایڈووکیٹ انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق تحریک انصاف پاکستان آزاد کشمیر کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری سردار عتیق سخاوت ایڈووکیٹ اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ منگ آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے سردار عتیق سخاوت ایڈووکیٹ پی ٹی آئی کے انتہائی […]

پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے جوائنٹ سیکرٹری سردار عتیق سخاوت انتقال کر گئے Read More »

سابقہ ملکہ

تھائی لینڈ کی سابقہ ملکہ93 سال کی عمر میں چل بسیں،پاکستان کا اظہار افسوس

بنکاک : تھائی لینڈ کی سابقہ ملکہ سری کٹ 93 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں ۔ ملکہ سری کٹ 2019 سے ہسپتال میں زیر علاج تھیں ، جنہیں خون میں انفیکشن اور دیگر متعدد بیماریوں کا سامنا تھا ۔ وہ بادشاہ بھومی بون ادیولیادیت کے ساتھ سات دہائیوں تک تھائی معاشرت اور ثقافت

تھائی لینڈ کی سابقہ ملکہ93 سال کی عمر میں چل بسیں،پاکستان کا اظہار افسوس Read More »

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما آغا سراج درانی انتقال کر گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج خان درانی انتقال کر گئے۔ وہ گزشتہ ایک ماہ سے کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ بدھ کے روز ان کی حالت مزید بگڑنے پر وہ خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ ان کی عمر 72 سال تھی۔ پارٹی ذرائع

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما آغا سراج درانی انتقال کر گئے Read More »

اظہار افسوس

صدر، وزیراعظم آزاد کشمیر کا سابق وزیر بلدیات راجہ نصیر خان کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل ) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور وزیر اعظم چوہدری انوار الحق نے سابق وزیر بلدیات راجہ نصیر احمد خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے تعزیتی پیغام میں صدر نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے

صدر، وزیراعظم آزاد کشمیر کا سابق وزیر بلدیات راجہ نصیر خان کے انتقال پر اظہار افسوس Read More »

سابق وزیر

آزادکشمیر کے سینئر سیاستدان،سابق وزیر حکومت راجہ نصیر خان انتقال کرگئے

کوٹلی (سخاوت سدوزئی /کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر کے سینئر سیاستدان و سابق وزیر حکومت اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ نصیر احمد خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں ۔ راجہ نصیر خان علالت کے باعث ملٹری ہسپتال راولپنڈی میں زیر علاج تھے ۔ آزاد جموں کشمیر کی ممتاز سیاسی شخصیت،پاکستان مسلم لیگ

آزادکشمیر کے سینئر سیاستدان،سابق وزیر حکومت راجہ نصیر خان انتقال کرگئے Read More »

سابق وزیر حکومت حنیف اعوان انتقال کر گئے، پی ٹی آئی مظفرآباد کا 3 روزہ سوگ کا اعلان

مظفر آباد:سینئر سیاستدان، سابق وزیر حکومت محمد حنیف اعوان ( لالہ حنیف) طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے ، مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز منگل مظفر آباددن اڑھائی بجے یونیورسٹی گراؤنڈ چہلہ بانڈی میں ادا کی جائے گی۔ مظفرآباد کی ہر دلعزیز شخصیت و سابق وزیر حکومت محمد حنیف اعوان عرصہ سے علیل

سابق وزیر حکومت حنیف اعوان انتقال کر گئے، پی ٹی آئی مظفرآباد کا 3 روزہ سوگ کا اعلان Read More »

معروف کھلاڑی

کبڈی کا معروف کھلاڑی دوران میچ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

وہاڑی: کبڈی کے معروف کھلاڑی ماکھا جٹ میچ کے دوران اچانک دل کا دورہ پڑنے سےانتقال کر گئے ۔  تفصیلات کے مطابق وہاڑی میں جاری ایک مقامی کبڈی میچ اس وقت سوگوار فضاء سوگوار ہو گئی جب جہانیاں منڈی کے مشہور کھلاڑی ماکھا جٹ کو اچانک دل کا دورہ پڑا اور وہ زمین پر گر

کبڈی کا معروف کھلاڑی دوران میچ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا Read More »

فرینک کیپریو

انصاف پسند عالمی شہرت یافتہ امریکی جج فرینک کیپریو انتقال کر گئے

عالمی شہرت یافتہ امریکی جج فرینک کیپریو 88 برس کی عمر میں زندگی کی بازی ہار گئے ۔ امریکی میڈیا کے مطابق جج کیپریو چند ماہ سے کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا تھے اور اسی بیماری کے باعث ان کا انتقال ہوا ۔ فرینک کیپریو اپنی عدالتی خدمات میں منفرد اندازِ انصاف اور ہمدردانہ

انصاف پسند عالمی شہرت یافتہ امریکی جج فرینک کیپریو انتقال کر گئے Read More »

چوہدری لطیف رضا

چوہدری لطیف رضا کی کمی کبھی پوری نہیں کی جا سکے گی:سید ذیشان حیدر

پاکستان تحریکِ انصاف آزاد کشمیر کی مرکزی مجلسِ عاملہ کے رکن، باوقار سیاسی و سماجی شخصیت اور سید ذیشان حیدر کے دیرینہ ساتھی چوہدری لطیف رضا طویل علالت کے بعد خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ ان کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ عصر آبائی گاؤں کھلانا میں ادا کی جائے گی، جہاں سیاسی، سماجی و

چوہدری لطیف رضا کی کمی کبھی پوری نہیں کی جا سکے گی:سید ذیشان حیدر Read More »

حج کے دوران 18 پاکستانی عازمین حج کا انتقال، جنت البقیع میں تدفین

سعودی عرب میں حج کے دوران 18 پاکستانی عازمین حج انتقال کر گئے۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں 10 مرد اور 8 خواتین شامل ہیں، جن میں اکثریت بزرگ شہریوں کی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان عازمین کی اموات دل کا دورہ اور مختلف بیماریوں کے باعث

حج کے دوران 18 پاکستانی عازمین حج کا انتقال، جنت البقیع میں تدفین Read More »

Scroll to Top