انتقال

حج کے دوران 18 پاکستانی عازمین حج کا انتقال، جنت البقیع میں تدفین

سعودی عرب میں حج کے دوران 18 پاکستانی عازمین حج انتقال کر گئے۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں 10 مرد اور 8 خواتین شامل ہیں، جن میں اکثریت بزرگ شہریوں کی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان عازمین کی اموات دل کا دورہ اور مختلف بیماریوں کے باعث […]

حج کے دوران 18 پاکستانی عازمین حج کا انتقال، جنت البقیع میں تدفین Read More »

سیئروکیل راجہ غضنفرایڈووکیٹ کے انتقال پر آج بار کونسل کا یوم سوگ کا اعلان

میرپور: سابق چیئرمین احتساب بیورو، سینئر وکیل راجہ غضنفر علی ایڈووکیٹ اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ہیں جس پر آزاد جموں و کشمیر بار کونسل نے آج بروز ہفتہ یوم سوگ کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین احتساب بیورو، سینئر وکیل راجہ غضنفر علی ایڈووکیٹ کو دل کا

سیئروکیل راجہ غضنفرایڈووکیٹ کے انتقال پر آج بار کونسل کا یوم سوگ کا اعلان Read More »

دوسری عالمی جنگ کے ہیرو، کشمیری سپوت عنایت علی 105 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

نوٹنگھم : دوسری عالمی جنگ میں حصہ لینے والے کشمیری مجاہد اور بہادر سپاہی عنایت علی 105 برس کی عمر میں برطانیہ کے شہر نوٹنگھم میں وفات پاگئے۔ مرحوم نے برٹش انڈین آرمی اور بعد ازاں پاک فوج میں خدمات سرانجام دیں اور اپنی عسکری خدمات کے باعث تاریخ میں ایک قابل فخر مقام حاصل

دوسری عالمی جنگ کے ہیرو، کشمیری سپوت عنایت علی 105 برس کی عمر میں انتقال کرگئے Read More »

مشتاق شاہین کا انتقال، آزادکشمیر ہائیکورٹ، سرکٹ بنچز اور ماتحت عدالتیں آج بند رہینگی

مظفر آباد، پلندری: آزادکشمیر بار کونسل کے سابق وائس چیئرمین سردار مشتاق شاہین ایڈووکیٹ کی وفات پر چیف جسٹس آزادکشمیر ہائیکورٹ جسٹس صداقت راجا نے آج بروز جمعرات 22مئی کو ہائیکورٹ ہیڈ کوارٹرز، سرکٹ بینچز اور جملہ ضلعی عدالتیں بند رکھنے کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وائس آزادکشمیربارکونسل کے سابق وائس چیئرمین، سینئر

مشتاق شاہین کا انتقال، آزادکشمیر ہائیکورٹ، سرکٹ بنچز اور ماتحت عدالتیں آج بند رہینگی Read More »

پی ٹی آئی آزادکشمیرکا بڑانقصان،سابق امیدوار اسمبلی اسحاق طاہر انتقال کر گئے

جہلم ویلی( کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے سابق نائب صدر،سابق امیدوار اسمبلی وسابق ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل جہلم ویلی چوہدری اسحاق طاہر ایڈووکیٹ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ اسحاق طاہرایڈووکیٹ کو آبائی گائوں سم گرنگ میں دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا،اسحاق طاہر نے ہمیشہ صاحبزادہ اسحاق ظفر

پی ٹی آئی آزادکشمیرکا بڑانقصان،سابق امیدوار اسمبلی اسحاق طاہر انتقال کر گئے Read More »

اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے

اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے۔ اعلامیے کے مطابق پرنس کریم آغا خان کا انتقال 4 فروری کو پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں ہوا۔ ان کی عمر 88 برس تھی۔ مولانا شاہ کریم الحسینی اسماعیلی کمیونٹی کے 49 ویں امام تھے۔مولانا شاہ کریم کی نمازجنازہ لزبن ہی میں کئے

اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے Read More »