انتقال کرگئے

لعل خان

سابق پارلیمنٹرین و سینئر رہنما پیپلزپارٹی لعل محمد خان انتقال کرگئے

ملاکنڈ(کشمیر ڈیجیٹل) مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی وسابق وفاقی وزیرلعل محمد خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ مرحوم لعل محمد خان کئی بار قومی اور صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اورسابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو شہید کے دورِ حکومت میں بھی سینیٹر رہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:27 ویں آئینی ترمیم: چیف آف ڈیفنس فورسز […]

سابق پارلیمنٹرین و سینئر رہنما پیپلزپارٹی لعل محمد خان انتقال کرگئے Read More »

سابق وزیرحکومت آزادکشمیر سید اظہر حسین گیلانی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے سابق وزیر قانون و پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کےسینئررہنما سید اظہر حسین گیلانی انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جنازہ آج رات ساڑھے 10 بجے گلریز قبرستان راولپنڈی میں ادا کی جائے گی جنازہ رات 10:30 بجے سفاری ولا فیز 1 سے اٹھایا جائے گا سید اظہر گیلانی ماضی میں

سابق وزیرحکومت آزادکشمیر سید اظہر حسین گیلانی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے Read More »

سعودی عرب : ممتاز دینی رہنما،سعودی مفتیِ اعظم شیخ عبدالعزیز آل شیخ انتقال کرگئے

جدہ (کشمیر ڈیجیٹل)سعودی عرب کے ممتاز دینی رہنما، مفتی اعظم، سعودی سینیئرعلما کونسل کے صدراورمستقل کمیٹی برائے افتا کے سربراہ شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل شیخ آج خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل شیخ ایک بلند پایہ علمی و دینی شخصیت تھے، جنہوں نے اپنی زندگی دینِ اسلام کی خدمت اور

سعودی عرب : ممتاز دینی رہنما،سعودی مفتیِ اعظم شیخ عبدالعزیز آل شیخ انتقال کرگئے Read More »

پیپلزپارٹی رہنما وسابق گورنر سندھ کمال الدین اظفر انتقال کرگئے

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل)مرکزی رہنما پیپلزپارٹی ،سابق وزیر خزانہ و گورنر سندھ کمال الدین اظفر کراچی میں انتقال کر گئے۔ مرحوم طویل عرصے تک ملکی سیاست اور قانون کے شعبے میں فعال کردار ادا کرتے رہے۔ مرحوم کمال الدین اظفر نے 1970 میں پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کی اور پارٹی کے وفادار کارکن کے طور

پیپلزپارٹی رہنما وسابق گورنر سندھ کمال الدین اظفر انتقال کرگئے Read More »

جمعیت علما اسلام کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد انتقال کرگئے

کوئٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)سینئر رہنما جے یوآئی سابق سینیٹر حافظ حسین احمد انتقال کرگئے ۔حافظ حسین احمد کا انتقال بدھ کے روز آبائی گھر میں ہوا ۔خاندانی ذرائع نے بھی حافظ حسین احمد کے انتقال کی تصدیق کردی جبکہ جے یوآئی نے اُن کے بچھڑنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے بڑا نقصان قرار دیا

جمعیت علما اسلام کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد انتقال کرگئے Read More »

رکن قومی اسمبلی پیپلزپارٹی نواب یوسف تالپور انتقال کرگئے

کراچی(کشمیر ڈیجیٹل ) رکن قومی اسمبلی نواب یوسف تالپور انتقال کرگئے۔اہل خانہ نے نواب یوسف تالپور کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔ نواب یوسف تالپور 2024 کے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 2013 ضلع عمرکوٹ سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ پیپلزپارٹی رہنما نواب یوسف تالپور متعدد بار رکن قومی

رکن قومی اسمبلی پیپلزپارٹی نواب یوسف تالپور انتقال کرگئے Read More »

سابق جج سپریم کورٹ عظمت سعید شیخ انتقال کرگئے

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)سپریم کورٹ کے سابق جج عظمت سعید شیخ لاہور میں انتقال کرگئے۔ اہل خانہ کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید شیخ کچھ عرصے سے علیل اور ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ کے مطابق جسٹس ریٹائر عظمت سعید شیخ 2012 سے 2019 تک سپریم کورٹ میں بطور جج تعینات رہے۔ سپریم کورٹ

سابق جج سپریم کورٹ عظمت سعید شیخ انتقال کرگئے Read More »

Scroll to Top