انتقال کرگئے

رکن قومی اسمبلی پیپلزپارٹی نواب یوسف تالپور انتقال کرگئے

کراچی(کشمیر ڈیجیٹل ) رکن قومی اسمبلی نواب یوسف تالپور انتقال کرگئے۔اہل خانہ نے نواب یوسف تالپور کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔ نواب یوسف تالپور 2024 کے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 2013 ضلع عمرکوٹ سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ پیپلزپارٹی رہنما نواب یوسف تالپور متعدد بار رکن قومی […]

رکن قومی اسمبلی پیپلزپارٹی نواب یوسف تالپور انتقال کرگئے Read More »

سابق جج سپریم کورٹ عظمت سعید شیخ انتقال کرگئے

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)سپریم کورٹ کے سابق جج عظمت سعید شیخ لاہور میں انتقال کرگئے۔ اہل خانہ کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید شیخ کچھ عرصے سے علیل اور ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ کے مطابق جسٹس ریٹائر عظمت سعید شیخ 2012 سے 2019 تک سپریم کورٹ میں بطور جج تعینات رہے۔ سپریم کورٹ

سابق جج سپریم کورٹ عظمت سعید شیخ انتقال کرگئے Read More »