انتخابی اتحاد

چوہدری لطیف اکبر کی بڑی کامیابی، جے یو آئی امیدوار مولانا فیض الحسن دستبردار

مظفرآباد: جمعیت علماء اسلام (ف) کا حلقہ کھاوڑہ میں پیپلز پارٹی سے انتخابی اتحاد طے پا گیا اورجمعیت علماء اسلام کے امیدوار مولانا فیض الحسن پیپلزپارٹی کے امیدوار چوہدری لطیف اکبر کے حق میں دستبردار ہو گئے۔ مولانا فیض الحسن نے جید علماء کرام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے امیدوار چوہدری […]

چوہدری لطیف اکبر کی بڑی کامیابی، جے یو آئی امیدوار مولانا فیض الحسن دستبردار Read More »

سردار تنویر الیاس کی بڑی کامیابی،سردارعتیق کا انتخابی اتحاد کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات میں استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے درمیان انتخابی اتحاد پر اتفاق ہو گیا۔ استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر کے صدر و سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر و

سردار تنویر الیاس کی بڑی کامیابی،سردارعتیق کا انتخابی اتحاد کا اعلان Read More »

آزادکشمیر انتخابات، بڑی پیشرفت،استحکام پاکستان پارٹی، مسلم کانفرنس میں اتحاد

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں بڑی سیاسی پیشرفت سامنے آئی جہاں استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم کانفرنس کے درمیان انتخابی اتحاد پر اتفاق ہوگیا ہے۔ استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر کے صدر سردار تنویر الیاس اور مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق کی ملاقات ہوئی جس کے بعد مختلف انتخابی حلقوں میں

آزادکشمیر انتخابات، بڑی پیشرفت،استحکام پاکستان پارٹی، مسلم کانفرنس میں اتحاد Read More »

انتخابی اتحاد

مسلم کانفرنس اور متحدہ علماء کونسل کا آزاد کشمیر انتخابات کیلئے انتخابی اتحاد کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر کی سیاست میں ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جہاں آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس و متحدہ علماء کونسل نے آئندہ عام انتخابات کیلئے باقاعدہ انتخابی اتحاد کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا گیا، جس

مسلم کانفرنس اور متحدہ علماء کونسل کا آزاد کشمیر انتخابات کیلئے انتخابی اتحاد کا اعلان Read More »

انتخابی اتحاد پر قیادت کا مشکور ،مولانا سعید یوسف،تمام حلقوں میں حکمت عملی طے کرینگے،چوہدری یٰسین

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل)پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے درمیان آئندہ الیکشن کے انتخابی اتحاد طے پانے کے بعدصدر پیپلزپارٹی چوہدری محمد یاسین نے دونوں جماعتوں کے درمیان انتخابی اتحاد خوش آئند قرار دیدیا ۔ چوہدری محمد یٰسین کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز ہونےوالے اجلاس میں دونوں

انتخابی اتحاد پر قیادت کا مشکور ،مولانا سعید یوسف،تمام حلقوں میں حکمت عملی طے کرینگے،چوہدری یٰسین Read More »

پیپلزپارٹی آزادکشمیر اور جمعیت علماء اسلام کے مابین انتخابی اتحاد،ملکر چلنے کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر اور جمعیت علمائے اسلام(ف) کے اعلی سطحی وفد کے مابین اہم ملاقات ، الیکشن سے قبل باہمی انتخابی اتحاد کے ساتھ جدوجہد کے آغاز کا اعلان کیا گیا ۔ پلندری اور دھیرکوٹ میں پیپلز پارٹی آزادجموں و کشمیر جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیدواروں کی حمایت کرے

پیپلزپارٹی آزادکشمیر اور جمعیت علماء اسلام کے مابین انتخابی اتحاد،ملکر چلنے کا اعلان Read More »

ن لیگ اور مسلم کانفرنس میں انتخابی اتحاد طے پا چکا، ثاقب مجید راجا

مظفر آباد:مسلم کانفرنس کے چیف آرگنائزر، سابق امیدوار اسمبلی راجہ ثاقب مجید نے مسلم کانفرنس اور ن لیگ آئندہ الیکشن مل کر لڑیں گی، یہ پاکستان میں ہونیوالے الیکشن میں طے ہوچکا ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے انٹرویو میں ثاقب مجید راجا کا کہناتھا کہ وفاق میں الیکشن ہوئے تو اس وقت کے صدر

ن لیگ اور مسلم کانفرنس میں انتخابی اتحاد طے پا چکا، ثاقب مجید راجا Read More »