8اگست تک مزید بارشیں، این ڈی ایم اے نےسیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کردیا
اسلام آباد: این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے اگلے ہفتے کیلئے ممکنہ موسمی صورتحال پر الرٹ جاری کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق آزادکشمیر سمیت ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں 5 تا 8 اگست شدید بارشوں کے باعث ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ دریائے چناب (مرالہ، […]
8اگست تک مزید بارشیں، این ڈی ایم اے نےسیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کردیا Read More »





