الرٹ جاری

مون سون بارشیں ، طغیانی، 9ویں اسپیل کا الرٹ جاری

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)مون سون بارشوں کے 9ویں اسپیل کا الرٹ جاری کردیا۔آزادکشمیر ، گلگت بلتستان، اسلا م آباد مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم، گوجرانوالہ، لاہور، گجرات اور سیالکوٹ میں بارشیں متوقع ۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق 29 اگست سے 2 ستمبر تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں طوفانی بارشوں کا امکان،ڈیرہ غازی خان، ملتان […]

مون سون بارشیں ، طغیانی، 9ویں اسپیل کا الرٹ جاری Read More »

جعلی ایف آئی آرز، واٹس ایپ کے ذریعے نیا سائبر فراڈ، ایف آئی اے کا الرٹ جاری

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ملک بھر میں بڑھتے ہوئے سائبر کرائم کے واقعات کے پیش نظرعوام کو محتاط رہنے کی تنبیہ جاری کر دی ہے۔ ایف آئی اے کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ شہری سوشل میڈیا، خصوصاً واٹس ایپ پر بھیجے جانے والے جعلی پیغامات سے ہوشیار رہیں اور

جعلی ایف آئی آرز، واٹس ایپ کے ذریعے نیا سائبر فراڈ، ایف آئی اے کا الرٹ جاری Read More »

بھارتی آبی جارحیت ، ستلج اور راوی بپھر گئے، 50 دیہات زیر آب ،ہزاروں ایکڑ اراضی تباہ،الرٹ جاری

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)ہیڈمرالہ کے مقام پر پانی کا بہائو تیز، سیلاب کا خدشہ ، الرٹ جاری،شکرگڑھ کے علاقے کوٹ نیناں میں بھارت سے آنے والا ڈیڑھ لاکھ کیوسک کا ریلا دریائے راوی میں شامل ہو گیا جس سے پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی۔ اسی طرح دریائے چناب پر ہیڈ مرالہ کے مقام پر

بھارتی آبی جارحیت ، ستلج اور راوی بپھر گئے، 50 دیہات زیر آب ،ہزاروں ایکڑ اراضی تباہ،الرٹ جاری Read More »

بھارت نے پانی چھوڑ دیا،ڈیڑھ لاکھ افراد محفوظ مقامات پر منتقل،الرٹ جاری

لاہور(کشمیر ڈیجٹیل رپورٹ) پنجاب کے دریاوں چناب، راوی اور ستلج میں آئندہ 48 گھنٹوں میں اونچے سے انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ جبکہ راولپنڈی، لاہور اور گوجرانوالہ ڈویژن میں بھی شہری سیلاب متوقع ہے این ڈی ایم اے کے مطابق دریا کے قریبی علاقوں سے اب تک ڈیڑھ لاکھ افراد کو محفوظ مقامات

بھارت نے پانی چھوڑ دیا،ڈیڑھ لاکھ افراد محفوظ مقامات پر منتقل،الرٹ جاری Read More »

آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں مزید طوفانی بارشیں، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )کشمیر سمیت ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں 23 سے 27 اگست کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے شدید اور موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی سامنے آگئی ذرائع کے مطابق آزادکشمیر ، اسلام آباد ، مری ، ایبٹ آباد ،گلیات ، صوابی ، نوشہرہ ،مردان ،

آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں مزید طوفانی بارشیں، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری Read More »

موسلادھار بارش ، شہر قائد ڈوب گیا،سیلاب گھروں میں داخل، 5 افراد جاں بحق،، الرٹ جاری،دو دن اہم قرار

کراچی (کشمیرڈیجیٹل) آزادکشمیر ، خیبرپختونخوا کے بعد شہر قائد بھی ڈوب گیا۔ کراچی میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے ر محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آئندہ 2 روز بارش کے حوالے سے اہم قرار دیئے ہیں۔ شہر میں اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہوچکی ہے، نشیبی علاقے زیر آب آگئے ۔قائد آباد، لانڈھی،

موسلادھار بارش ، شہر قائد ڈوب گیا،سیلاب گھروں میں داخل، 5 افراد جاں بحق،، الرٹ جاری،دو دن اہم قرار Read More »

مون سون کے مزید 2 خطرناک اسپیل آنے کو ہیں تیار، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے خبردار کیا ہے کہ مون سون کے مزید 2 اسپیل آ رہے ہیں جو اس سے بھی زیادہ سخت ہیں۔ وفاقی وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر کا کہنا

مون سون کے مزید 2 خطرناک اسپیل آنے کو ہیں تیار، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

جازان، عسیر، الباحہ، مکہ مکرمہ، تبوک اور مدینہ منورہ میں موسلا دھار بارش، الرٹ جاری

جدہ (کشمیر ڈیجیٹل)سعودی عرب کے محکمہ موسمیات نے مملکت کے کئی علاقوں میں آج سے آئندہ ہفتے تک موسلا دھار بارش کا امکان ظاہر کیا گیاہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جازان، عسیر، الباحہ، مکہ مکرمہ، تبوک اور مدینہ منورہ ریجن بارش کی زد میں ہوں گے۔ رپورٹس کے مطابق ریاض ریجن

جازان، عسیر، الباحہ، مکہ مکرمہ، تبوک اور مدینہ منورہ میں موسلا دھار بارش، الرٹ جاری Read More »

کہوٹہ: آزاد پتن روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ، ٹریفک متاثر، الرٹ جاری

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل) راولاکوٹ،حویلی جانیوالی آزاد پتن روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ٹریفک متاثر ہو گئی۔ گراری پل کے قریب بڑے پتھر گرنے سے ایک لین بند کر دی گئی، جبکہ ٹریفک سنگل لین پر چلائی جا رہی ہے۔ کلویاں موڑ پر بھی چھوٹے پتھر گرنے سے ٹریفک جزوی طور پر متاثر ہوئی ہے۔

کہوٹہ: آزاد پتن روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ، ٹریفک متاثر، الرٹ جاری Read More »

آزادکشمیر بھر میں مون سون بارشیں، حویلی ،مظفرآباد میں موسم خوشگوار ،الرٹ جاری

مظفرآباد، حویلی(کشمیر ڈیجیٹل ، سید سعد بخاری سے) مظفرآباد، حویلی سمیت آزادکشمیر کے بالائی علاقوں میں بارش کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا۔ حویلی فارورڈ کہوٹہ ضلع حویلی میں گزشتہ چند روز سے وقفے وقفے سے جاری بارش نے موسم کو نہایت خوشگوار بنا دیا ہے۔ مظفرآباد میں پہلی بارش ، آسمان پر گہرے بادل چھا گئے جس

آزادکشمیر بھر میں مون سون بارشیں، حویلی ،مظفرآباد میں موسم خوشگوار ،الرٹ جاری Read More »