افغان مہاجرین

آزاد کشمیر سے تمام افغان مہاجرین کو 18 نومبر 2025 سے قبل ڈیپورٹ کرنے کا فیصلہ

مظفرآباد: (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے آزاد کشمیر بھر سے تمام افغان مہاجرین کو 18 نومبر 2025 سے قبل ملک بدر (ڈیپورٹ) کرنے کا حتمی حکم جاری کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں حکومتِ آزاد کشمیر کے دفتر انسپکٹر جنرل پولیس کی جانب سے تمام پولیس افسران […]

آزاد کشمیر سے تمام افغان مہاجرین کو 18 نومبر 2025 سے قبل ڈیپورٹ کرنے کا فیصلہ Read More »

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم ترین سیکیورٹی اجلاس، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا شرکت سے انکار

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت افغان مہاجرین کی واپسی سے متعلق اعلیٰ سطح کا سیکیورٹی اجلاس جاری ہے جس میں تین صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، وزیراعظم آزاد کشمیر اور وزیراعلیٰ گلگت بلتستان شریک ہیں۔ تاہم وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے قومی سطح کے اس اہم اجلاس میں شرکت سے معذرت کر لی

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم ترین سیکیورٹی اجلاس، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا شرکت سے انکار Read More »

خواجہ آصف

افغان مہاجرین کی واپسی سے متعلق خواجہ آصف کا اہم بیان آگیا

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان طالبان ایک طرف دھمکیاں دیتے ہیں اور دوسری جانب مذاکرات کی بات کرتے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ جو لوگ دھمکانے کیساتھ مذاکرات کی بات کرتے ہیں، انہیں چاہیے کہ پہلے اپنی دھمکیوں پر عمل کر کےدکھائیں، پھر مذاکرات بھی کرلیں گے ۔ نجی ٹی وی

افغان مہاجرین کی واپسی سے متعلق خواجہ آصف کا اہم بیان آگیا Read More »

50سال سے یہاں بیٹھے افغان مہاجرین کو وطن واپس جانا ہوگا، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 50سال سے ہماری سرزمین پر بیٹھے افغان مہاجرین کو وطن واپس جانا ہوگا،ہمیں اپنی معیشت کو افغان مہاجرین کے قبضے چھڑانا ہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر کی گئی پوسٹ میں کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ

50سال سے یہاں بیٹھے افغان مہاجرین کو وطن واپس جانا ہوگا، وزیر دفاع Read More »

افغان باشندوں کے انخلاء میں عوام سیکورٹی اداروں کے ساتھ تعاون کریں،ڈی سی میر پور

میرپور ( کشمیر ڈیجیٹل )حکومت پاکستان کی ہدایات کے مطابق ضلع بھر میں رہائش پذیر افغان مہاجرین کے انخلاء پر عملدرآمد کرنے کے سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر میرپور یاسر ریاض کی سربراہی میں اجلاس منعقد ہوا جس میں ایس ایس پی خاور علی شوکت،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل راجہ عمر طارق خان سمیت سیکورٹی اداروں کے

افغان باشندوں کے انخلاء میں عوام سیکورٹی اداروں کے ساتھ تعاون کریں،ڈی سی میر پور Read More »

Scroll to Top