وزیراعظم اور صدر ہاؤس اسلام آباد کشمیری عوام کے ضمیر کی منڈیاں نہ لگائیں، سراج الحق
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر وسینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ اسلام آبادمیں بیٹھے وزیراعظم اور صدر ہاؤس کشمیری عوام کی ضمیر کی منڈیا ں نہ لگائیں یہ پوری کشمیری قوم کے صدر اوروزیر اعظم ہیں اپنی اپنی پارٹیوں کے صدراور وزیر اعظم نہ بنیں ہیں۔ حکومت پاکستان کشمیرکی آزادی کیلئے سیاسی […]
وزیراعظم اور صدر ہاؤس اسلام آباد کشمیری عوام کے ضمیر کی منڈیاں نہ لگائیں، سراج الحق Read More »








