آزادکشمیر حکومت

خواجہ آصف

پیپلزپارٹی آزاد کشمیر میں ناکام ہو چکی ، صورتحال کی ذمہ دار بھی آزادکشمیر حکومت ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ وہ پیپلزپارٹی کی قیادت کا احترام کرتے ہیں تاہم آزاد کشمیر میں حکومت پیپلزپارٹی کی ہے اور موجودہ صورتحال پر سب سے زیادہ ذمہ داری بھی اسی جماعت پر عائد ہوتی ہے۔ ایک انٹرویومیں خواجہ آصف نے کہا کہ آزاد کشمیر میں پیپلزپارٹی کی حکومت […]

پیپلزپارٹی آزاد کشمیر میں ناکام ہو چکی ، صورتحال کی ذمہ دار بھی آزادکشمیر حکومت ہے، خواجہ آصف Read More »

امن خراب کرنے کی کوشش کی تو قانون کیمطابق کارروائی ہو گی، آزادکشمیر حکومت

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) ترجمان حکومت آزادکشمیر کی جانب سے عوامی ایکشن کمیٹی کو انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ اگر ریاست کے اندر ہٹ دھرمی کے ذریعے امن و امان خراب کرنے کی کوشش کی تو قانون کے مطابق کارروائی ہو گی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ حکومت نے مذاکرات، ریلیف اور عملدرآمد کا راستہ اختیار

امن خراب کرنے کی کوشش کی تو قانون کیمطابق کارروائی ہو گی، آزادکشمیر حکومت Read More »

سیاحوں کا آزادکشمیر میں داخلہ بند، حکومت نے ایڈوائزی جاری کردی

مظفرآباد: آزادکشمیر حکومت نے آج 5جون سے آزادکشمیر میں سیاحوں اور دیگر مقاصد کیلئے آنیوالے شہریوں کا داخلہ بند کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ جو سیاح اور دیگر لوگ آزادکشمیر میں ہیں وہ بھی آزادکشمیر کی حدود چھوڑ دیں تاکہ انہیں کسی قسم کی دشواری کاسامنا نہ ہو۔ آزادکشمیر حکومت کی جانب سے جاری

سیاحوں کا آزادکشمیر میں داخلہ بند، حکومت نے ایڈوائزی جاری کردی Read More »

پیپلز پارٹی

ایک تیر 2شکار، آزاد کشمیر حکومت نے نیا سیاسی حربہ اپنا لیا

وزیرِ اعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کا کہنا ہےکہ ریاست میں عام انتخابات کے انعقاد سے قبل مہاجرین کی نشستوں کا معاملہ یکسو ہونا انتہائی ضروری ہے اور جب تک اس کا حتمی فیصلہ نہیں ہو جاتا، الیکشن شیڈول کا اعلان مشکل ہے۔ ایکشن کمیٹی کے حوالے سے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ

ایک تیر 2شکار، آزاد کشمیر حکومت نے نیا سیاسی حربہ اپنا لیا Read More »

قراء حضرات

آزادکشمیر حکومت نے قراء حضرات کے ماہانہ اعزازیہ میں اضافہ کر دیا ، نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) حکومت آزادکشمیر نے تجویدالقران کے قراء حضرات کے ماہانہ وظیفہ میں 6 ہزار روپے کا اضافہ کردیا ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے محکمہ عشر، زکوٰۃ، سوشل ویلفیئر، ترقی نسواں اور مذہبی اوقاف کی جانب سے جاری کردہ ایک

آزادکشمیر حکومت نے قراء حضرات کے ماہانہ اعزازیہ میں اضافہ کر دیا ، نوٹیفکیشن جاری Read More »

اوور سیز کنونشن ،آزادکشمیر حکومت کے لیز پر پابندی ختم کرنے سمیت بڑے فیصلے

مظفرآباد:آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں منعقدہ “اوورسیز کشمیری کنونشن 2026” میں تارکینِ وطن کے مسائل، سرمایہ کاری، نوجوانوں کی خود مختاری اور ریاست کی موجودہ صورتحال پر اہم فیصلے کیے گئے۔ کنونشن کی صدارت وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کی، جبکہ چیف سیکرٹری خوشحال خان اور قائمقام آئی جی پی محمد

اوور سیز کنونشن ،آزادکشمیر حکومت کے لیز پر پابندی ختم کرنے سمیت بڑے فیصلے Read More »

آزادکشمیرحکومت کا عام تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)حکومت آزادکشمیر نے کیلنڈر سال 2026 کیلئے آزاد جموں و کشمیر میں منائی جانے والی 20عام تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ یوم یکجہتی کشمیر پانچ فروری، یوم پاکستان پیر 23 مارچ، عید الفطر ہفتہ ، اتوار ، پیر ، یوم مزدور ، جمعۃ المبارک، یکم مئی ، یوم مزدور، 28 مئی یوم تکبیر،

آزادکشمیرحکومت کا عام تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری Read More »

پیپلزپارٹی حکومت کے 60دن 4سالوں پربھاری ہیں، رفیق نیئر

مظفرآباد:آزادکشمیر کے وزیر اطلاعات ،اوقاف و مذہبی امور چوہدری رفیق نیئرنے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے 60 دن کی کارکردگی گزشتہ چار سال پر بھاری ہے ۔ وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے ریاست کے مسائل حل کرنے ،لوگوں کے زخموں پر مرہم رکھنے اور ترقیاتی کاموں کی رفتار تیز تر بنانے کیلئے دن رات

پیپلزپارٹی حکومت کے 60دن 4سالوں پربھاری ہیں، رفیق نیئر Read More »

بیروزگار نوجوان

نوجوانوں کیلئے خوشخبری،آزادکشمیر حکومت نے سیکڑوں بھرتیوں کا اعلان کردیا

مظفرآباد:آزاد کشمیر حکومت نے مقامی حکومت کے نظام کو مزید مضبوط بنانے اور عوامی خدمات کی فراہمی میں بہتری کے لئے سیکڑوں اسامیاں تخلیق کردی ہیں۔ حکومت نے تازہ نوٹیفکیشن کے ذریعے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ (B-7) کی 96 اور نائب قاصد (B-1) کے 276 نئی اسامیاں تخلیق کی ہیں جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوجوانوں کیلئے خوشخبری،آزادکشمیر حکومت نے سیکڑوں بھرتیوں کا اعلان کردیا Read More »

ایکشن کمیٹی کا آزادکشمیر حکومت پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام، اہم فیصلہ کرلیا

مظفرآباد؛ جموں وکشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے آزادکشمیر حکومت پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے مرکزی کور کمیٹی کا اجلاس بلانے کا اعلان کردیا ہے۔ مظفرآبادمیں کور ممبرز جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ مہاجرین ممبران اسمبلی کو قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین

ایکشن کمیٹی کا آزادکشمیر حکومت پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام، اہم فیصلہ کرلیا Read More »