آزادکشمیر حکومت کا ملازمین کو 24 مارچ کو تنخواہیں، پینشن جاری کرنیکا فیصلہ
مظفرآباد : آزاد کشمیرکے سرکاری ملازمین اور پنشنرزکو عید الفطر پر رواں ماہ مارچ کی تنخواہ اور پنشن ماہ ختم ہونے سے 7 دن قبل 24 مارچ کو دینے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر حکومت نے عیدالفطر سے قبل ملازمین کوریلیف دینے کے غرض سے تنخواہیں اور پنشنرز کو پنشن کو تنخواہیں […]
آزادکشمیر حکومت کا ملازمین کو 24 مارچ کو تنخواہیں، پینشن جاری کرنیکا فیصلہ Read More »




