آزادکشمیر حکومت

ایکشن کمیٹی کا آزادکشمیر حکومت پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام، اہم فیصلہ کرلیا

مظفرآباد؛ جموں وکشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے آزادکشمیر حکومت پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے مرکزی کور کمیٹی کا اجلاس بلانے کا اعلان کردیا ہے۔ مظفرآبادمیں کور ممبرز جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ مہاجرین ممبران اسمبلی کو قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین […]

ایکشن کمیٹی کا آزادکشمیر حکومت پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام، اہم فیصلہ کرلیا Read More »

دورہ

آزادکشمیر حکومت نے اردلی الاؤنس وفاق کے برابر کر دیا،نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )حکومت آزادکشمیر نے اردلی الاؤنس وفاق کے برابر کر کے نوٹیفکیشن جاری کردیا،پنشنرزایسوسی ایشن کا وزیراعظم راجہ فیصل ممتازراٹھور سے اظہار تشکر ۔ اردلی الاؤنس وفاق کے برابر کیے جانے والے نوٹیفکیشن پرپنشنرز ایسوسی ایشن راجہ فیصل ممتاز راٹھور کا خصوصی شکریہ ادا کرتی ہے ، اردلی الاؤنس پنشنرز کے ایجنڈے میں ہمیشہ

آزادکشمیر حکومت نے اردلی الاؤنس وفاق کے برابر کر دیا،نوٹیفکیشن جاری Read More »

shah gulaam qadir

شاہ غلام قادرنے آزادکشمیر حکومت پر انتقامی کارروائیوں کا الزام لگا دیا

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کے صدر،اپوزیشن لیڈر شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے آزاد کشمیر میں انتقامی کاروائیاں شروع کر دی ہیں، انتقامی اقدامات کا ڈیٹا جمع کر رہے ہیں، جلد ردعمل دیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ غلام قادر نے کہا

شاہ غلام قادرنے آزادکشمیر حکومت پر انتقامی کارروائیوں کا الزام لگا دیا Read More »

وفاقی حکومت، آزادکشمیر حکومت اور ایکشن کمیٹی کے مابین معاہدہ طے، دستخط کر دیئے

مظفرآباد: وفاقی حکومت، آزادکشمیر حکومت اور ایکشن کمیٹی کے مابین معاہدہ طے پا گیا اورتینوں فریقین نے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مظفر آباد سے موصولہ اطلاعات کے مطابق وفاقی حکومت، آزادکشمیر حکومت اور ایکشن کمیٹی کے مابین معاہدہ طے پا گیا اور تینوں فریقین نےت دستخط کردیئے ہیں۔ وفاقی حکومت اور

وفاقی حکومت، آزادکشمیر حکومت اور ایکشن کمیٹی کے مابین معاہدہ طے، دستخط کر دیئے Read More »

آزادکشمیر حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مابین مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آگئی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)ذرائع کا کہنا ہے کہ آج عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان ہونے والے مذاکرات مثبت رخ اختیار کر گئے ہیں زرائع کے مطابق بیشتر نکات پر پیش رفت ہو چکی ہے۔ حکومتی نمائندوں کے مطابق اب تک 90 فیصد مطالبات پر اتفاق رائے قائم ہو گیا ۔ البتہ باقی امور پر

آزادکشمیر حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مابین مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آگئی Read More »

یوم عاشور پر بہترین انتظامات،وزیراعظم کی آزادکشمیرحکومت ،صوبوں ،سکیورٹی فورسزکو شاباش

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی نے ملاقات کی اور ملک بھر کی سکیورٹی صورت حال پر بریفنگ دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر داخلہ نے وزیراعظم سے ملاقات میں یوم عاشور کے موقع پر ملک بھر کی صورتحال اور سکیورٹی کے حوالے سے لئے گئے انتظامات پر

یوم عاشور پر بہترین انتظامات،وزیراعظم کی آزادکشمیرحکومت ،صوبوں ،سکیورٹی فورسزکو شاباش Read More »

آزادکشمیر حکومت نے ضرورت سے زائد گندم خرید کر اربوں روپے کا نقصان کیا،آڈیٹر جنرل

مظفر آباد(ذوالفقار علی /کشمیر انویسٹی گیشن ٹیم )آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ برائے مالی سال 2024-2025 میں انکشاف ہوا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کی حکومت نے مالی سال 2022-2023 کے دوران ضرورت سے کہیں زیادہ گندم خرید کر قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا۔ خطے کو کتنی گندم درکار تھی؟ رپورٹ

آزادکشمیر حکومت نے ضرورت سے زائد گندم خرید کر اربوں روپے کا نقصان کیا،آڈیٹر جنرل Read More »

آزادکشمیر حکومت کیساتھ مل کر گریس ویلی کے عوام کےمسائل حل کرینگے،کمانڈنٹ آفیسر کرنل توقیر

ہلمت: وادی گریس گریس ویلی کے معززین کاپاک فوج کے زیراہتمام اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت کمانڈنٹ آفیسر کرنل توقیر نے کی۔ معزیزین علاقہ نے کہا کہ ہمیں اپنی سرحدوں کی محافظ پاک فوج پر ناز ہے اورگریس ویلی کے عوام پاک فوج کے شانہ بشانہ دفاع وطن کیلئے تیار ہیں۔ گریس ویلی

آزادکشمیر حکومت کیساتھ مل کر گریس ویلی کے عوام کےمسائل حل کرینگے،کمانڈنٹ آفیسر کرنل توقیر Read More »

آزادکشمیر حکومت کی6 ارب کی بلاسود قرض سکیم،اپلائی کرنے کا طریقہ کار کیا ہے؟

مظفرآباد: آزادکشمیر حکومت نےکم آمدنی والے بیروزگار افراد کو روزگار فراہمی کیلئے6ارب روپے کا 4 سالہ قرض پروگرام شروع کرنے کااعلان کردیا ہے۔ حکومتی اقدام سے نوجوان تاجروں کواپنے کاروبار کو ترقی دینے میں مدد ملے گی جبکہ ہنر مند بیروزگارا فراد اپنا کاروبار شروع کر سکیں گے۔ سمال انڈسٹریز کارپوریشن اور اخوت اسلامک مائیکرو

آزادکشمیر حکومت کی6 ارب کی بلاسود قرض سکیم،اپلائی کرنے کا طریقہ کار کیا ہے؟ Read More »

آزادکشمیر حکومت کا ملازمین کو 24 مارچ کو تنخواہیں، پینشن جاری کرنیکا فیصلہ

مظفرآباد : آزاد کشمیرکے سرکاری ملازمین اور پنشنرزکو عید الفطر پر رواں ماہ مارچ کی تنخواہ اور پنشن ماہ ختم ہونے سے 7 دن قبل 24 مارچ کو دینے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر حکومت نے عیدالفطر سے قبل ملازمین کوریلیف دینے کے غرض سے تنخواہیں اور پنشنرز کو پنشن کو تنخواہیں

آزادکشمیر حکومت کا ملازمین کو 24 مارچ کو تنخواہیں، پینشن جاری کرنیکا فیصلہ Read More »