لیلیٰ پیک سرکرتے جان گنوانے والی جرمن کوہ پیما کی انوکھی وصیب سامنے آگئی
جرمنی کی معروف اولمپک بیائتھلون چیمپیئن لارا ڈاہل مائر پاکستان کے شمالی پہاڑی سلسلے قراقرم میں ہوشے ویلی کی چوٹی لیلیٰ پیک پر کوہ پیمائی کے دوران پیش آنے والے حادثے میں جان گنوا بیٹھیں۔ گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان کے مطابق یہ حادثہ 28 جولائی کو پیش آیا تھا جب وہ اپنی ساتھی مارینا […]
لیلیٰ پیک سرکرتے جان گنوانے والی جرمن کوہ پیما کی انوکھی وصیب سامنے آگئی Read More »









