تازہ ترین

فتنہ الخوارج

یومِ استحصال کشمیر،پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیرمتزلزل یکجہتی کا اعادہ

راولپنڈی:یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف، ایئر چیف ظہیر احمد بابر سدھو اور پاکستانی مسلح افواج نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے بہادر اور ثابت قدم عوام کے ساتھ اپنی غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ […]

یومِ استحصال کشمیر،پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیرمتزلزل یکجہتی کا اعادہ Read More »

تسمیہ

تسمیہ قتل،والد کی اپیل پر آئی جی کا نوٹس، اعلیٰ سطحی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

 مظفر آباد: کھوئی رٹہ میں معصوم تسمیہ قتل کیس میں آئی جی آزاد کشمیر نے نوٹس لیتے ہوئے سینئر آفیسران پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی۔ محکمہ پولیس سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کھوئی رٹہ کے گاؤں سید پور پیلاں کی 6سالہ بچی تسمیہ کی نعش یکم اگست کو کھیت سے ملنے پر قتل کا

تسمیہ قتل،والد کی اپیل پر آئی جی کا نوٹس، اعلیٰ سطحی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل Read More »

وزیر جنگلات کا پی آر او نہم کی طالبہ کو اغواء کرنے میں ملوث نکلا،14سال قید

مظفرآباد: وزیر جنگلات اکمل سرگالہ کے پی آر او کو جماعت نہم کی طالبہ کو اغوا کرنے پر ایڈیشنل فوجداری عدالت کے جج آفتاب طارق میر نے دفعہ 337/1 کے تحت 14سال قید اور 3لاکھ جرمانہ کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل فوجداری عدالت کے جج آفتاب طارق میر نے نے ملزمان کا

وزیر جنگلات کا پی آر او نہم کی طالبہ کو اغواء کرنے میں ملوث نکلا،14سال قید Read More »

گرفتار

سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی شخصی ضمانت پر رہا

میرپور/مظفرآباد:آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم وصدر پی ٹی آئی آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو سنٹرل جیل میرپور سے رہاکر دیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق میرپور کی سنٹرل جیل سے جاری ہونیوالی حوالگی رسید کے مطابق سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کو شخصی ضمانت پر رہاکیا گیا ہے۔ میرپور جیل سے جاری ہونیوالی حوالگی رسید کے مطابق سردار

سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی شخصی ضمانت پر رہا Read More »

تصدیق کئے بغیر کوئی خبر سوشل میڈیا پر شیئر نہ کریں،اللہ کے سامنے جوابدہ ہونا پڑےگا، امام کعبہ شیخ یاسر الدوسری

مکہ مکرمہ: مسجد الحرام کے امام اور خطیب شیخ یاسر الدوسری نے خطبہ جمعہ میں مسلمانوں پر زور دیا کہ وہ سوشل میڈیا پر خبریں شیئر کرنے سے پہلے ان کی تصدیق کریں اور جعلی یا خریدے گئے اکاؤنٹس کے مواد سے اجتناب کریں جو جھوٹے فتوے اور من گھڑت بیانات پھیلاتے ہیں۔ شیخ یاسر

تصدیق کئے بغیر کوئی خبر سوشل میڈیا پر شیئر نہ کریں،اللہ کے سامنے جوابدہ ہونا پڑےگا، امام کعبہ شیخ یاسر الدوسری Read More »

رانا ثناء اللہ کا بیان غیر ذمہ دارانہ،آزادکشمیر کو سیاسی تجربات کی لیبارٹری نہ بنایا جائے،سردار نزاکت خان

راولاکوٹ ( کشمیر ڈیجیٹل)بلاول ہاؤس میڈیا سیل کے ممبر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سردار نزاکت خان نرے پیر کے روز غازی ملت پریس کلب راولاکوٹ کا خصوصی دورہ کیا ۔ سردار نزاکت خان کا کہنا تھا کہ پانچ اگست صرف ایک تاریخ نہیں بلکہ کشمیریوں کے وجود، تشخص، تہذیب اور آئینی شناخت

رانا ثناء اللہ کا بیان غیر ذمہ دارانہ،آزادکشمیر کو سیاسی تجربات کی لیبارٹری نہ بنایا جائے،سردار نزاکت خان Read More »

روس سے تیل کی خریداری، ٹرمپ کا بھارت پر عائد ٹیرف مزید بڑھانےکا اعلان

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل )روس سے تیل خریدنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر عائد ٹیرف مزید بڑھانے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بھارت نہ صرف بڑی مقدار میں روسی تیل خرید رہا ہے بلکہ اسے فروخت کرکے منافع بھی کما رہا ہے۔ ٹرمپ

روس سے تیل کی خریداری، ٹرمپ کا بھارت پر عائد ٹیرف مزید بڑھانےکا اعلان Read More »

چیف الیکشن کمشنر کی عدم تعیناتی کیخلاف پٹیشن دائر،صدر، وزیراعظم سمیت حکومت کو نوٹس جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ)چیف الیکشن کمشنر کی عدم تعیناتی کیخلاف آزاد کشمیر ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر :ہائی کورٹ نے صدر، وزیراعظم، وزیر قانون، چیف سیکریٹری، سیکرٹری لوک گورنمنٹ اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔:تمام فریقین کو 6 اگست تک جواب داخل کرانے کی ہدایت :مسلم لیگ ن کے سابق امیدوار چوہدری اعجاز کھٹانہ

چیف الیکشن کمشنر کی عدم تعیناتی کیخلاف پٹیشن دائر،صدر، وزیراعظم سمیت حکومت کو نوٹس جاری Read More »

قیوم نیازی

ہائیکورٹ آزادکشمیر:سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) ہائیکورٹ آزادکشمیر میں سابق وزیراعظم سردارعبدالقیوم نیازی کی گرفتاری کیخلاف دائر درخواست پر بحث مکمل کرلی۔ تحریک انصاف آزادکشمیر کی جانب سے راجہ ضیغم افتخار ایڈووکیٹ نے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ۔ اس موقع پر جسٹس سردار اعجاز خان سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کی گرفتاری پر سخت برہم ۔جسٹس سردار اعجاز خان

ہائیکورٹ آزادکشمیر:سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم Read More »

لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید چیئرمین واپڈا تعینات،کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد سعید کو واپڈا کا نیا چیئرمین مقرر کر دیا۔ ان کی تعیناتی وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد عمل میں لائی گئی ہے۔ اس سلسلے میں چیئرمین واپڈا محمد سعید نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، جس میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار

لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید چیئرمین واپڈا تعینات،کابینہ نے منظوری دیدی Read More »

Scroll to Top