جہلم ویلی ، کوٹلہ میں شدید بارش، 6 دکانیں ،3 پل،سڑکیں ، سکول طغیانی میں بہہ گئے
جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل)گزشتہ پانچ گھنٹوں سے ملسل تیز ترین بارش نے تباہی مچادی۔جگہ جگہ نقصانات بڑھنے کا مکان کشمیر ڈیجیٹل نمائندگان کی رپورت کے مطابق جہلم ویلی کے مختلف مقامات پر 6 دوکانیں،2 رابطہ پُل،سڑکیں،1 پرائیویٹ سکول طغیانی میں بہہ گئے ۔ بارش کے باعث دواریاں رتی گلی،کھریگام،جاگراں اور لوات کے نالوں میں طغیانی ،: […]
جہلم ویلی ، کوٹلہ میں شدید بارش، 6 دکانیں ،3 پل،سڑکیں ، سکول طغیانی میں بہہ گئے Read More »









