تازہ ترین

قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں رد و بدل، نئی شرح 4 نومبر سے نافذ

اسلام آباد: (کشمیر ڈیجیٹل) قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کے لیے اہم خبر سامنے آئی ہے، حکومت نے مختلف اسکیموں پر منافع کی شرح میں رد و بدل کر دیا ہے۔ نئی شرح منافع کا اطلاق 4 نومبر سے ہو چکا ہے۔ بعض اسکیموں کی شرح میں اضافہ کیا گیا ہے جبکہ […]

قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں رد و بدل، نئی شرح 4 نومبر سے نافذ Read More »

بینک اکاؤنٹ کھولنے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اہم خبر آ گئی

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان میں سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی پی) نے ایک اہم اقدام اٹھاتے ہوئے اسٹارٹ اپس اور نئی قائم ہونے والی کمپنیوں کے لیے کارپوریٹ بینک اکاؤنٹ کھولنے کے عمل کو تیز اور آسان بنا دیا ہے۔ ایس ای سی پی نے اس سلسلے میں مختلف ڈیجیٹل بینکوں کے ساتھ مفاہمت

بینک اکاؤنٹ کھولنے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اہم خبر آ گئی Read More »

سلطان برونائی،جنرل ساحر شمشاد مرزا کی اہم ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

برونائی (کشمیر ڈیجیٹل) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا، این آئی، این آئی (ایم) نے برونائی کا سرکاری دورہ کیا، جہاں انہوں نے برونائی دارالسلام کے سلطان حاجی حسن البلقیہ موئزالدین ودالعہ ابنِ مرحوم سلطان حاجی عمر علی سیف الدین سعد الخیری ودعین سے تفصیلی ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر

سلطان برونائی،جنرل ساحر شمشاد مرزا کی اہم ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق Read More »

ریاست جموں کشمیر میں یومِ شہدائے جموں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )ریاست جموں کشمیر کے عوام آج 6 نومبر یومِ شہدائے جموں عقیدت و احترام کے ساتھ منا رہے ہیں۔ اس موقع پر مختلف اضلاع میں ریلیاں، دعائیہ تقریبات اور اجتماعات منعقد کیے گئے جن میں شہریوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ریاست جموں کشمیر میں یومِ شہدائے جموں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے Read More »

شہداء کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جا سکتیں، سردار عبدالقیوم نیازی کا پیغام

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر اور سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی نے یومِ شہدائے جموں کے موقع پر اپنے پیغام میں شہداء جموں کو شاندار خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہداء کی قربانیاں ہماری تاریخ کا روشن باب ہیں، جنہیں کبھی فراموش نہیں کیا

شہداء کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جا سکتیں، سردار عبدالقیوم نیازی کا پیغام Read More »

نیویارک کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی کی رمیز راجہ سے متعلق بات وائرل

نیویارک: (کشمیرڈیجیٹل) نیویارک سٹی کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر موضوعِ گفتگو بن گئے ہیں، جہاں ان کی متعدد ویڈیوز اور پوسٹس تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ ایک وائرل ویڈیو میں ظہران ممدانی کو اپنی انتخابی مہم کے دوران پاکستان کے سابق کرکٹ کپتان اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ کا

نیویارک کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی کی رمیز راجہ سے متعلق بات وائرل Read More »

جموں میں انسانی تاریخ کا بدترین قتل عام ہوا،وزیراعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد: (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ جموں میں انسانی تاریخ کا ایک بدترین قتلِ عام ہوا۔ انہوں نے کہا کہ 1947ء میں جموں کے مسلمانوں کا سفاکانہ قتلِ عام ڈوگرہ مہاراجہ ہری سنگھ کی سرپرستی میں بھارتی افواج، ڈوگرہ فورسز، آر ایس ایس اور اکالی

جموں میں انسانی تاریخ کا بدترین قتل عام ہوا،وزیراعظم آزاد کشمیر Read More »

صادق خان نے ظہران ممدانی کی کامیابی کو ’فنٹاسٹک فتح‘ قرار دیا

لندن: (کشمیر ڈیجیٹل) لندن کے میئر صادق خان نے ظہران ممدانی کے نیویارک کے میئر منتخب ہونے کو ’’فنٹاسٹک فتح‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیویارک کے شہری خوف اور تقسیم کے بجائے امید اور اتحاد کا انتخاب کرنے پر مبارکباد کے مستحق ہیں۔ اپنے بیان میں صادق خان نے کہا کہ ’’نیویارک کے

صادق خان نے ظہران ممدانی کی کامیابی کو ’فنٹاسٹک فتح‘ قرار دیا Read More »

بدلتے موسم میں کھانسی سے پریشان ہیں؟ آزمودہ گھریلو نسخے اپنائیں

(کشمیر ڈیجیٹل) موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی کھانسی، گلے کی خراش اور سوزش جیسی تکالیف عام ہو جاتی ہیں۔ سردی یا خزاں کے آغاز پر بچے، نوجوان اور بزرگ سبھی اس مسئلے کا سامنا کرتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق نزلہ، زکام، وائرل یا بیکٹیریل انفیکشن کے باعث گلا متاثر ہوتا ہے اور مسلسل کھانسی

بدلتے موسم میں کھانسی سے پریشان ہیں؟ آزمودہ گھریلو نسخے اپنائیں Read More »

خواجہ آصف

پاکستانی وفد افغان طالبان سے مذاکرات کیلئے استنبول روانہ، خواجہ آصف کی تصدیق

اسلام آباد: (کشمیر ڈیجیٹل) وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی وفد افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے استنبول روانہ ہو چکا ہے۔ ان مذاکرات کا آغاز کل سے ہوگا جن کا مقصد دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے اور پائیدار امن کے قیام کے لیے مؤثر حل

پاکستانی وفد افغان طالبان سے مذاکرات کیلئے استنبول روانہ، خواجہ آصف کی تصدیق Read More »